قتیل شفائی یارو کسی قاتل سے کبھی پیار نہ مانگو- (غزل از قتیل شفائی)

باباجی نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 9, 2012

  1. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,844
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    یارو کسی قاتل سے کبھی پیار نہ مانگو
    اپنے ہی گلے کے لیئے تلوار نہ مانگو
    گِر جاؤگے تم اپنے مسیحا کی نظر سے
    مر کر بھی علاجِ دلِ بیمار نہ مانگو
    سچ بات پہ ملتا ہے صدا زہر کا پیالہ
    جینا ہے تو پھر جراتِ اظہار نہ مانگو
    کُھل جائے گا اس طرح نگاہوں کا بھرم بھی
    کانٹوں سے کبھی پُھول کی مہکار نہ مانگو
    (قتیل شفائی)
     
    • زبردست زبردست × 15
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  2. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    واہ جناب بہت خُوب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. عاطف بٹ

    عاطف بٹ محفلین

    مراسلے:
    5,525
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    سچ بات پہ ملتا ہے صدا زہر کا پیالہ
    جینا ہے تو پھر جراتِ اظہار نہ مانگو
    واہ شاہ جی، بہت خوب۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,844
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
  5. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,232
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    بہت خوب انتخاب ہے :applause:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کُھل جائے گا اس طرح نگاہوں کا بھرم بھی
    کانٹوں سے کبھی پُھول کی مہکار نہ مانگو
    واہ واہ کیا بات ہے قتیل شفائی کی
    بہت خوب نظرِ انتخاب ہے باباجی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,844
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    بہت شکریہ بھائی پسندیدگی کا
     
  8. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,844
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    بہت شکریہ بٹ جی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,844
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    شکریہ کلام کی پسندیدگی کا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,844
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    بہت شکریہ پسندیدگی کا
    یہ آپ کا حسنِ ذوق ہے
    میں نے تو تسکینِ ذوق کی کوشش کوشش کی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,844
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
  12. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    سچ بات پہ ملتا ہے صدا زہر کا پیالہ
    جینا ہے تو پھر جراتِ اظہار نہ مانگو
    ہائے اوئے بابا جی۔ کمال کا انتخاب۔ بہت خوب​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,647
    موڈ:
    Lurking
  14. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    واہہہہہہہہہہہ
    کیا خوب انتخاب قتیل ہے ۔
    بہت خوب شراکت محترم بابا جی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,844
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    آپ کا حسنِ نظر ہے شاہ جی
    میں نے تو تسکینِ ذوق کا سامان کرنے کی کوشش کی ہے
     
  16. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    سچ بات پہ ملتا ہے صدا زہر کا پیالہ
    جینا ہے تو پھر جراتِ اظہار نہ مانگو
    بہت خوبصورت انتخاب.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. سید زبیر

    سید زبیر محفلین

    مراسلے:
    4,362
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    گِر جاؤگے تم اپنے مسیحا کی نظر سے
    مر کر بھی علاجِ دلِ بیمار نہ مانگو
    بہت اعلیٰ ۔۔۔۔ واہ ۔۔۔خوبصورت کلام کی شراکت کا شکریہ
    توہین زندگی ہے سہاروں کی زندگی
    اس جذبہ خلوص کو گردانتا ہے کون
    ہو نہ ہمسفر جب تک شراروں کی زندگی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,844
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    بہت شکریہ پسندیدگی کا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,844
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    آپ کا حسن نظر ہے سیّد صاحب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    ٹیگ کے لیے شکریہ :)
    واہ جی واہ بہت خوب
    شاعری مجھے تو پسند ہے لیکن شاعری کو میں بالکل نہیں پسند :p
    اس لیے سمجھ ہی نہیں آتی لیکن یہ سمجھ آگئی اور دوسروں کی دیکھا دیکھی میں نے بھی اسے زبردست ریٹ کر دیا :p
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر