ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

شمشاد

لائبریرین
غالباً آپ بات کو سمجھے نہیں،

میں دنیا ٹی وی انٹرنیٹ پر دیکھا کرتا تھا جو کہ اب نہیں آ رہا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے جب گھر میں ٹی وی نہیں ہو گا، تو انٹرنیٹ سے ہی خبریں سن کر شوق پورا ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
عین ممکن ہے آپ اس کی تاک میں بیٹھے ہوں، اس لیے اسے باہر نکالنا خطرے سے خالی نہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
خدا نہ کرے کہ ایسا ہو، ڈر کی خواہش تو نہیں ہے شمشاد کو، محض ایک بیان دیا ہے انہوں نے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top