ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں، اب تو خود ہی ڈر رہا ہے کہ کہیں اُسے بھی جوتے نہ پڑ جائیں۔
 

وجی

لائبریرین
حضرت ہم کسی سے کیوں ڈریں
اور راجہ صاحب جنرل آپ کے لیئے ہونگے اب وہ جنرل نہیں رہے
 

وجی

لائبریرین
اچھا جناب چھوڑ دیتے ہیں ویسے آپ لوگوں نے رمضان کی کیا تیاری کی
اور ممکن ہے آج شمشاد بھائی پہلی تراویح ادا کریں
 

شمشاد

لائبریرین
وہاں کی کیا خبر ہے؟ وہاں بھی آج تراویح ہو گی کہ ہر دفعہ کی طرح پاکستان میں شش و پنج میں رہیں گے۔
 

وجی

لائبریرین
نہیں جناب ایسی بھی کوئی بات نہیں وہ تو کل پتہ چلے گا کہ ہم کل تراویح ادا کرتے ہیں کہ نہیں
 

وجی

لائبریرین
لیکن ہم نے سنا ہے کہ اعلان ہوگیا ہے سعودی عرب میں چاند نظر آگیا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top