ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

وجی

لائبریرین
ٹھہریئے جناب میں روزہ الحمداللہ رکھ سکتا ہوں اور رکھ بھی رہا ہوں
دعا مانگنے کے لیئے کوئی حد ضروری نہیں ہے
 

وجی

لائبریرین
پر ہم تو سمجھے تھے کہ آپ بڑے سمجھدار ہیں :cool:
یار ابھی تک تو آپ کی شادی نہیں ہوئی پھر ایسی باتیں کیوں کر رہے ہیں :rolleyes:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top