ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

شمشاد

لائبریرین
صحیح کہہ رہے ہیں آپ لیکن جگہ نہ ہونے کی وجہ سے اسے کسی کے حوالے کر آیا ہوں۔
 

الف عین

لائبریرین
جہاں راجہ صاحب ہوں وہاں چوہدری صاحب بھی ہوں گے ہی۔ ویسے ذکر تھا طوطائے شمشاد کا۔
 

وجی

لائبریرین
ٹھیک سے کہا نہیں جاسکتا ویسے بولنے والے طوطوں میں گرے افریکن طوطا بہت مشہور ہے
 

الف عین

لائبریرین
تو اب طوطے سے ہی پوچھا جائے کہ بھیا کون ہو، کہاں سے آئے ہو۔ یا شاید شمشاد نے پوچھ رکھا ہو تو وہ آ کر بتائیں۔
 

الف عین

لائبریرین
برمنگھم میں کیا ہوا وجی؟ مجھے تو یہی معلوم ہے کہ سری لنکا میں ہندوستان جیت گیا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top