ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

شمشاد

لائبریرین
جبھی تو انڈا کچا رہ گیا کہ کہیں آپ اس عمر میں چٹپٹا سالن نہ کھانے بیٹھ جائیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
غریب خانے پر ہی ہوں۔ خاتون خانہ تیاری کر رہی ہیں، جیسے ہی تیاری مکمل ہوئی، نکل جائیں گے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top