ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

الف عین

لائبریرین
ذرا محاورہ کیا استعمال کر لیا کہ واقعی بلبل کی آنکھوں میں آنسو ڈھونڈنے لگے۔ مراد یہ کہ لعوق بس چونچ پر لگا دو۔ بقول پطرس ’اوپر اوپر سے بھی فائدہ کرتا ہے‘
 

وجی

لائبریرین
بہت دیر سے اس دھاگے کو دیکھ رہا ہوں
اب سوچا کہ ہم بھی اس کھیل میں شریک ہوجائیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top