ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

وجی

لائبریرین
پکانا آتا ہو تو تیل ہو یاپھر گھی دونوں میں ہی اچھا بن جاتا ہے
ویسے کیا پاکستان کی جیت کی خوشی میں حلوہ بنا رہے ہیں
 

الف عین

لائبریرین
کوئی نہیں بتا رہا تو میں بتا دوں۔
لیسن لیں، اس کو تل کے تیل میں کڑکڑائیں، پھر باریک پیس لیں، اور گڑ ملائیں اور مزید پکا لیں۔ خیال رہے کہ گڑ کا زیادہ فائدہ کرتا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top