ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

الف عین

لائبریرین
ہاں بھائی وہ تو چائے ہی ہے اصل چیز۔۔۔ اب وہ تو ٹھنڈی ہو گئی ہو گی، دوبارہ تازہ کب لا رہے ہیں؟
 

جیہ

لائبریرین
نہیں پینی مجھے چائے اس گرمی کے عالم میں۔ ہاں روح افزا مل جائے تو کوئی حرج نہیں
 

الف عین

لائبریرین
ظلم کیا کہ ظ کی بھی معجون بنا کر کھا گئے!!
ویسے عنبر اور سپستاں درست ہیں۔ یونانی دواؤں میں سپستاں استعمال میں آتا ہے، لعوقِ سپستاں کھانسی کی مشہور دوا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
طوطے کو بھی لعوقِ سپستاں کھلا سکتے ہیں کیا؟ ویسے یہ کھانے والی دوا ہے یا پینے والی؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top