ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

الف عین

لائبریرین
غالباً اس وجہ سے کہ شنید ہے کہ قرض لے کر بھول جانے والوں کی صحت اچھی رہتی ہے۔
 

خوشی

محفلین
راتیں گرمیوں میں چھوتٰی ہو جاتی ھیں اور دن طویل ، بالکل اسی طرح جیسے دکھ کے پل طویل ہو جاتے ھیں اور خوشیوں کے پل مختصر
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top