ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

شمشاد

لائبریرین
لال کُرتی ہمارے ہاں ایک جگہ کا نام ہے جہاں پان بہت مہنگے داموں بکتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کبھی کھا کر دیکھیں، لیکن ایک بات بتا دوں کہ قیمت بہت زیادہ ہے ان کی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top