ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

خوشی

محفلین
ٹوکا مت کریں آرام کی ضرورت نہیں ، ضرروت تو کسی دوست کی تھی مگر دوستوں کو نیند بہت پیاری ھے
 

شمشاد

لائبریرین
ہر کوئی میرے کمپیوٹر پر جھانکتا رہتا ہے، دفتر سے کچھ کرنا مشکل ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں کر سکتا ایسا کہ مجھے لیپ ٹاپ چھوڑ کر اکثر باہر بھی جانا ہوتا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top