تبصرہ کیے بغیر ہی بتا دیتا ہوں کہ کڑک قسم کی چائے پیتا ہوں۔ فیصل آباد میں تو اچھی چائے ہی نہیں ملتی۔
شمشاد لائبریرین فروری 15، 2010 #921 تبصرہ کیے بغیر ہی بتا دیتا ہوں کہ کڑک قسم کی چائے پیتا ہوں۔ فیصل آباد میں تو اچھی چائے ہی نہیں ملتی۔
اشتیاق علی لائبریرین فروری 15، 2010 #924 ارے شمشاد بھائي شمشاد بھائی بالکل صحیح کہا میں نے اکثر جگہ سے چائے پی لیکن وہ پینے کے قابل نہیں تھی۔
ع عندلیب محفلین فروری 15، 2010 #927 وہی تو خاص بات ہے ہماری کہ ہم شوقین تو نہیں ان چیزوں کے، پر احباب کے ساتھ چائے پینے کا مزہ ہی کچھ اور ہوتا ہے ۔
وہی تو خاص بات ہے ہماری کہ ہم شوقین تو نہیں ان چیزوں کے، پر احباب کے ساتھ چائے پینے کا مزہ ہی کچھ اور ہوتا ہے ۔
شمشاد لائبریرین فروری 15، 2010 #928 نہیں ملی تھی اچھی چائے، میں نے پورا محمد پورہ اور گوبند پورہ چھان مارا تھا، آخر میں یونیورسٹی کے قریب سے اچھی چائے ملی تھی۔
نہیں ملی تھی اچھی چائے، میں نے پورا محمد پورہ اور گوبند پورہ چھان مارا تھا، آخر میں یونیورسٹی کے قریب سے اچھی چائے ملی تھی۔
ابن سعید خادم فروری 15، 2010 #929 مجھے افسوس ہو رہا ہے کہ عندلیب اپیا آج محفل میں فعال تھیں تو میرا امتحان چل رہا تھا ورنہ اپیا کی خیر خیریت مل جاتی اور تھوڑی سی گپ شپ ہی رہتی۔
مجھے افسوس ہو رہا ہے کہ عندلیب اپیا آج محفل میں فعال تھیں تو میرا امتحان چل رہا تھا ورنہ اپیا کی خیر خیریت مل جاتی اور تھوڑی سی گپ شپ ہی رہتی۔
الف عین لائبریرین فروری 15، 2010 #930 لو تمہارا امتحان بھی ہو گیا اور ہم نے نیک خواہشات کا اظہار بھی نہیں کیا۔ خیر سمجھ لو کہ دعائیں تمہارے ساتھ ہیں ہمیشہ۔ کیسا ہوا امتحان؟
لو تمہارا امتحان بھی ہو گیا اور ہم نے نیک خواہشات کا اظہار بھی نہیں کیا۔ خیر سمجھ لو کہ دعائیں تمہارے ساتھ ہیں ہمیشہ۔ کیسا ہوا امتحان؟
ابن سعید خادم فروری 15، 2010 #931 گو کہ کوئی بڑا امتحان نیں تھا بلکہ ایک ابتدائی ٹیسٹ تھا۔ خیر اچھا ہوا ہے پرچہ۔
میر انیس لائبریرین فروری 15، 2010 #934 فہم و فراست سے بالا تر ہے میری یہ الگور دہم۔ ذرا وضاحت تو کردیں سعید بھائی
ابن سعید خادم فروری 15، 2010 #935 غضب کرتے ہیں آپ بھی۔ اتنا سب کچھ تو آپ جانتے ہیں۔ بھلا آپ کو یہی نہیں معلوم ہوگا؟ ویسے مجھے اس کی اردو نہیں آتی۔
غضب کرتے ہیں آپ بھی۔ اتنا سب کچھ تو آپ جانتے ہیں۔ بھلا آپ کو یہی نہیں معلوم ہوگا؟ ویسے مجھے اس کی اردو نہیں آتی۔