ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

وجی

لائبریرین
ظاہر ہے جناب گھرکی چائے کی تعریف نہ کرکے ۔۔۔۔۔۔۔ اگے تسی سمجھ تے گئے ہوگے
 
طراوت مجھے زیادہ اس چائے میں آتی ہے جس میں پتی کم ، چینی فی کپ ایک چمچہ اور دودھ ہو اور پانی بالکل نہ ہو۔ (جو پانی دودھ کی دکان پر ڈالا جاتا ہے وہ بامر مجبوری مستثنی ہے)
 

وجی

لائبریرین
شاید آپ نے عزیزی کی بات نہیں سنی جو کہتا ہے
"پتی تیز تے مٹھا کھٹ جیری دل تے ماڑے سٹھ ":cool:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top