ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

Tahir Shahzad

محفلین
دو غلطیاں کرنے کے بعد سمجھ آئی ہے کہ جواب کس ترتیب سے چل رہےہیں ۔ امید ہے احباب درگزر فرمائیں گے اور مجھے تھانے نہیں بھیجا جائے گا۔:party:
 

الف عین

لائبریرین
جو جو جانا چاہتے ہوں وہ عینی کے پیچھے کھڑے ہو جائیں۔ یہ دوسری بات ہے کہ عینی کا یہ پہلا مراسلہ میں نے دیکھا ہے، جس سے معلوم ہوا کہ چار سو دھاگے پوسٹ کرنے والی ہیں!!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top