ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا ۔ 17

وجی

لائبریرین
غریب مزدور ڈر جو لگتا ہوگا اسکو آپ سے
یا پھر وہ آپکو غریب سمجھ رہا ہوگا
کیونکہ شادی شہدا جو ہیں آپ :rolleyes:
 

وجی

لائبریرین
ضرور آپ کی بات ذہن نشین کرونگا مگر جب موقعہ آئے
بس ہمارے لیئے دعا کریں جناب
 

پپو

محفلین
زور زور سے شور مچائیں حاضرین نہیں بھاگیں گے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top