ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا ۔ 17

وجی

لائبریرین
شمشاد بھائ سے کہیں وہی لاسکتے ہیں ظہور بھائی کو
ویسے شادی شہدا ہونے کے بعد سے یہاں نظر نہیں آئے :idontknow:
 

وجی

لائبریرین
زور دیں تو آئینگے ایسے نہیں آتے جناب

اور اشتیاق صاحب آپکو دس ہزار پیغامات پورے کرنے پر مبارک ہو ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top