ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

الف عین

لائبریرین
ہر ایک سے کبھی نہ کبھی غلطی ہو ہی جاتی ہے، ایک دن مسجد سے مجاز لکھنوی کو لوگوں نے نکلتے ہوئے دیکھا تو حیرت سے پوچھا ’آپ اور مسجد؟‘ مجاز نے جواب دیا ’آدمی کو بگڑتے دیر نہیں لگتی‘
 

وجی

لائبریرین
ظاہر ہے کوئی یہاں آئے گا تبھی تو جواب دے گا
مگر آپکو بلانے کے لیئے ٹیگ ضرور کرنا چاہیئے تھا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top