ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

وجی

لائبریرین
ہائیں آپ کو یہ نہیں پتہ لاہور میں ہورہی تھی کل
اور زبردست بارش ہوئی ہے وہاں
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو کہتا ہوں یہاں ہمارے ہاں ایک دفعہ تو بارش ہو جائے۔ دو تین دن سے وہ گرد و غبار اڑا ہوا ہے کہ اللہ کی پناہ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top