ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

وجی

لائبریرین
قطب جنوبی اور شمالی میں تو برف ہی رہتی ہے
مگر آسٹریلیا میں آجکل کافی سردی ہوتی ہے اسی طرح جنوبی افریقہ میں بھی اسی طرح سردی ہوتی ہے
 

وجی

لائبریرین
غلط نہیں ہوگا اگر یہ کہا جائے کہ وہاں اب تو موسم اچھا اور ہوسکتا ہے شاید کچھ سرد ہوگیا ہو
 

وجی

لائبریرین
ظاہر ہے جب ایک جگہ اندھیرا اور ایک جگہ روشنی ہوتی ہے
اسی طرح سال میں کسی جگہ سردی اور کسی جگہ گرمی ہوتی ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top