ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

شمشاد

لائبریرین
سویرے پینا زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے اور طبیعت اگر ٹھیک نہیں تو ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے ناں۔
 

وجی

لائبریرین
خیر سے اچھی بات بتائی آپ نے
ہم نے تو سنا تھا کہ یہ نہار منہ چار گلاس پانی پینے سے
بلند فشارخون قابو میں رہتا ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top