مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو محب علوی ۔

حجاب

محفلین
جلتی شمعیں روشن چہرے
کامنی لڑیاں نازک سہرے
نرگس بیلا موتیا لالہ
جوہی چمپا اور بنفشہ
ہر کوئی یاں شاد ہے ناں
آج تمہاری سالگرہ ہے
دیکھو ہم کو یاد ہے نا۔۔۔۔

سالگرہ مبارک محب :)
 

ماوراء

محفلین
حجاب، محب کی سالگرہ آج ہے کیا؟؟ یا میرے موبائل میں سب کے الارم غلط لگے ہوئے ہیں؟؟ :roll:
 

ماوراء

محفلین
اچھا۔ پھر ٹھیک ہی ہو گی۔ میں نے ٢٩ کا الارم لگایا ہوا ہے۔ lol۔ اللہ سمجھے مجھے۔ :p

فی الحال، میرا وش کرنے کا موڈ نہیں ہے۔
 
سالگرہ مبارک۔
اللہ آپ کو صحت و عافیت اور خیر و برکت کے ساتھ طویل عمر عطا فرمائے۔۔۔ (تاکہ اردو زبان کی خدمت زیادہ سے زیادہ ہوسکے :wink: )
 

قیصرانی

لائبریرین
سالگرہ مبارک اور تمہاری درازئ عمر کے ساتھ “درازئ زبان“ کی بھی دعا ہے تاکہ اردو کی خدمت جاری رہے :lol:
 

پاکستانی

محفلین
ththhappybirthdaywhite.gif
 
Top