مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو محب علوی ۔

شمشاد

لائبریرین
لیکن میرے پاس تو 28 مئی لکھا ہوا ہے یعنی کہ پورے ایک ماہ کا فرق، اب محب آئیں تو صحیح فیصلہ سنائیں۔
 

حجاب

محفلین
محب کے انٹرویو میں 28 اپریل لکھا ہے اب صحیح یا غلط نہیں پتہ، اگر غلط تو مبارک واپس۔
 

ماوراء

محفلین
نہیں۔ 28 اپریل ہی ہے۔ محب نے لگتا ہے یہ تھریڈ ابھی تک نہیں دیکھا۔ اور شکوے کر رہے تھے کہ سالگرہ وش نہیں کی۔ :D
 

تیشہ

محفلین
یہ کیسے ممکن محب نے دیکھا ہی نہ ہو یہ ٹاپک ؟ اس ٹاپک کے نیچے شگفتہ کی برتھڈے وال تھا ان دنوں جب محب شگفتہ کو سالگر ہ مبارک لکھ دے گئے ۔ :? تو شگفتہ کا ٹاپک اوپر آگیا محب کا نیچے گیا ۔۔۔۔

:roll:
 
حجاب نے کہا:
جلتی شمعیں روشن چہرے
کامنی لڑیاں نازک سہرے
نرگس بیلا موتیا لالہ
جوہی چمپا اور بنفشہ
ہر کوئی یاں شاد ہے ناں
آج تمہاری سالگرہ ہے
دیکھو ہم کو یاد ہے نا۔۔۔۔

سالگرہ مبارک محب :)

کیا بات ہے تمہاری حجاب واقعی تمہیں یاد ہے جبکہ مجھے لگا کہ کافی لوگوں کو نہیں ہے یاد :)

یاد رکھنے کا بہت شکریہ اور دھاگہ کھولنے کا بھی۔ :lol:

ویسے تمہاری سالگرہ کب ہے :wink:
 
راہبر نے کہا:
سالگرہ مبارک۔
اللہ آپ کو صحت و عافیت اور خیر و برکت کے ساتھ طویل عمر عطا فرمائے۔۔۔ (تاکہ اردو زبان کی خدمت زیادہ سے زیادہ ہوسکے :wink: )

عمار بہت شکریہ تمہاری نیک تمناؤں‌کا ویسے اردو کی اصل خدمت تو تم جیسے لوگ کر رہے ہیں۔
 
پاکستانی نے کہا:
ththhappybirthdaywhite.gif
[/quote

]
خیر مبارک پاکستانی
 
Top