تعارف ہیلو

شمشاد

لائبریرین
(تھے اس لئے لکھا کہ کافی عرصے سے ان سے بات نہیں‌ہوئی، شاید وہ چھوڑ کر کہیں اور چلے گئے ہوں۔ جب ان سے رابطہ تھا، تب بھی وہ جیو میں‌جانے کا سوچ رہے تھے۔
بےبی ہاتھی )

لیکن اب مسئلہ کیسے حل ہو وہ تو آج بھی نہیں آئیں؟
 
قیصرانی

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ میں اپنی شناخت ظاہر کر ہی دوں۔ ورنہ تو ان کا آنا مشکوک ہوتا جائے گا۔
بےبی ہاتھی
 
رضوان

محفلین
ذرا قیصرانی کھسک کر جگہ دینا میں بھی لائن میں بیٹھ جاؤں۔
بالکل ایسی ہی لائن کسی زمانے میں حاجی گھسیٹا خان حلیم والے اور صابری نہاری والے کے ریسٹورنٹ کے باہر لگتی تھی۔ چہ چہ چہ
چلو مجھے بھی بیٹھنے تو دو ملے گا تو اپنے اپنے نصیب سے :cry:
 
شمشاد

لائبریرین
لو جی ہم اتنے دنوں سے بیٹھے ہیں اور ابھی ہمارا نمبر نہیں آیا، آپ تک بات پہنچے گی تو تب ناں، ابھی تو محب بھی میرے ساتھ لائن میں کھڑے ہیں۔
 
رضوان

محفلین
یہاں نہاری والوں اور حلیم والوں کی طرح اسوقت تک سب لائن میں بیٹھے ہوتے ہیں جب تک دکان نہیں کھلتی۔ جیسے ہی کھلی بس ایک ساتھ ہی ہلہ بول دو۔ نصیب اپنا اپنا
 
شمشاد نے کہا:
لو جی ہم اتنے دنوں سے بیٹھے ہیں اور ابھی ہمارا نمبر نہیں آیا، آپ تک بات پہنچے گی تو تب ناں، ابھی تو محب بھی میرے ساتھ لائن میں کھڑے ہیں۔

خبرادار جو کسی نے ہلہ بولنے کا سوچا بھی ،میں نے اور شمشاد نے تو راتوں کو پہرے داریاں کی ہیں کوئی انگلی کٹوا کر ہم سا شہید نہیں بن سکتا :cry:

آج بھی پتہ نہیں ایک بجنا ہے کہ نہیں۔
 
تیلے شاہ

محفلین
ہاں تو جناب کیا نئی تاذہ ہے اس دھاگے ذرا کوئی ہمت کر کے بتائے تو
پچھلی بدھ کو یہاں پر 10 صفحے تھے اب لاٹا ہوں تو ڈبل ہیں کیا کچھ ہوا میری عدم موجودگی میں
 
قیصرانی

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
لو جی ہم اتنے دنوں سے بیٹھے ہیں اور ابھی ہمارا نمبر نہیں آیا، آپ تک بات پہنچے گی تو تب ناں، ابھی تو محب بھی میرے ساتھ لائن میں کھڑے ہیں۔

خبرادار جو کسی نے ہلہ بولنے کا سوچا بھی ،میں نے اور شمشاد نے تو راتوں کو پہرے داریاں کی ہیں کوئی انگلی کٹوا کر ہم سا شہید نہیں بن سکتا :cry:
بےبی ہاتھی

آج بھی پتہ نہیں ایک بجنا ہے کہ نہیں۔
بتا دوں؟ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
آپ ہی کو پتہ ہو گا، آپ ہی نے لکھا تھا، اسی صفحے کا سب سے پہلا خط پڑھ لیں۔
 
Top