تعارف ہیلو

فرح دیبا

محفلین
ہیلو ۔
سلام ۔ میرا نام فرح دیبا ہے۔ اور میں مظفرآباد سے تعلق رکھتی ہوں۔ فورم پسند آیا تو سوچا ممبر بن جاؤں۔ اُمید کرتی ہوں کہ آپ سب کے ساتھ وقت اچھا گزرے گا۔
 

ماوراء

محفلین
~~
خوش آمدید فرح دیبا۔ امید ہے کہ آپ کا یہاں وقت اچھا گزرے گا۔ اور آپ بھی یہاں اچھا اضافہ ہوں گی۔
ویسے۔ میں بھی ایک فرح دیبا کو جانتی ہوں۔ کیا آپ وہی ہیں۔؟؟ :p
~~~
 

ماوراء

محفلین
~~
نہیں، میں اردو محفل والی ماوراء ہوں۔ اور بی ایس بی پر بھی ہوتی ہوں۔ ویسے مجھے اندازہ ہو گیا تھا۔ :)
~~
 

ماوراء

محفلین
~~
سسٹر، کیا آپ ان سوالات کے جواب دینا پسند کریں گی۔ تاکہ ہم مزید آپ کے بارے میں جان سکیں۔ دوسرے مرحلے میں شمشاد بھائی آپ سے کچھ سوالات پوچھیں گے۔

١۔ آپکا پورا نام؟
٢- پیار سے کیا پکارا جاتا ہے؟ اور کیوں؟
٣۔ عمر کتنی ہے؟
٤۔جائے پیدائیش ؟
٥- حاضر مقام؟
٦۔مصروفیت کیا ہے؟
٧۔تعلیمی قابلیت؟
٨۔ مشاغل، ویب کے علاوہ؟
٩۔ کونسی زبانیں روانی سے بول سکتے ہیں؟
١٠۔آپ اس فورم کو مزید بہتر بنانے کے لیے کیا تجویز پیش کرنا پسند کریں گے۔

~~
 

فرح دیبا

محفلین
ویسے تم تو جانتی ہوگی مجھے مگر سب کے لئے تعارف کروا دیتی ہوں۔

١۔ آپکا پورا نام؟
فرح دیبا

٢- پیار سے کیا پکارا جاتا ہے؟ اور کیوں؟
فرح ہی کہتے ہیں۔

٣۔ عمر کتنی ہے؟
27 سال

٤۔جائے پیدائیش ؟
مظفرآباد

٥- حاضر مقام؟
مظفرآباد

٦۔مصروفیت کیا ہے؟
ریڈیو پاکستان مظفرآباد میں جاب۔

٧۔تعلیمی قابلیت؟
ماسٹرز اردو

٨۔ مشاغل، ویب کے علاوہ؟
وہی سب جو ہر ایک کے ہوتے ہیں کوئی خاص نہیں۔

٩۔ کونسی زبانیں روانی سے بول سکتے ہیں؟
اردو، انگریزی، پنجابی۔

١٠۔آپ اس فورم کو مزید بہتر بنانے کے لیے کیا تجویز پیش کرنا پسند کریں گے۔

ابھی تو آئی ہوں۔ دیکھتے ہیں کیا کر سکتی ہوں۔
 

فرح دیبا

محفلین
ویسے تم تو جانتی ہوگی مجھے مگر سب کے لئے تعارف کروا دیتی ہوں۔

١۔ آپکا پورا نام؟
فرح دیبا

٢- پیار سے کیا پکارا جاتا ہے؟ اور کیوں؟
فرح ہی کہتے ہیں۔

٣۔ عمر کتنی ہے؟
27 سال

٤۔جائے پیدائیش ؟
مظفرآباد

٥- حاضر مقام؟
مظفرآباد

٦۔مصروفیت کیا ہے؟
ریڈیو پاکستان مظفرآباد میں جاب۔

٧۔تعلیمی قابلیت؟
ماسٹرز اردو

٨۔ مشاغل، ویب کے علاوہ؟
وہی سب جو ہر ایک کے ہوتے ہیں کوئی خاص نہیں۔

٩۔ کونسی زبانیں روانی سے بول سکتے ہیں؟
اردو، انگریزی، پنجابی۔

١٠۔آپ اس فورم کو مزید بہتر بنانے کے لیے کیا تجویز پیش کرنا پسند کریں گے۔

ابھی تو آئی ہوں۔ دیکھتے ہیں کیا کر سکتی ہوں۔
 

ماوراء

محفلین
~~
شکریہ سسٹر، مجھے بھی کئی باتیں معلوم نہیں تھیں۔ لیکن اب پتہ چل گیا ہے۔ ویسے آپ کشمیر میں ہوتی ہیں۔ اور پنجابی آتی ہے آپ کو۔ اور کشمیری نہیں آتی کیا؟؟
~~
 

فرح دیبا

محفلین
ماوراء تمھارے شاید علم میں نہ ہو کشمیر میں بھی پنجابی بولی جاتی ہے پر لہجہ الگ ہے۔ اور جو نہ پتا ہو پوچھ لیتے ہیں۔
 
خوش آمدید فرح،

آپ سے باقی باتیں تو بعد میں ہوتی رہیں گی فی الحال دو سوالوں کے جواب مرحمت فرما دیں۔

1۔ کیا آپ کے خیال میں ووٹ ایک مقدس امانت ہے؟ اگر ہے تو کیا اس امانت کو سنبھال کر رکھنا چاہیے یا اس کا بروقت اور صحیح استعمال بھی کرنا چاہیے؟

2۔ کیا آپ ملک ی تقدیر بدلنے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیں گی ؟
 

شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید فرح صاحبہ، امید ہے آپ کا ہمارے ساتھ اچھا وقت گزرے گا۔

آپ ذرا انٹرویو کے زمرے میں جائیں اور کچھ سوالات کے جوابات دیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
السلام و علیکم۔ خوش آمدید فرح دیبا صاحبہ۔ ویسے ایک فرح دیبا صاحبہ کو میں بھی جانتا ہوں (کسی ملک کی رانی تھیں)۔کہیں‌آپ وہ والی تو نہیں؟ (مذاق)۔ ویسے اس دھاگے پر آپ کو ہم سب کے تعارف مل جائیں گے۔ باقی باتیں ساتھ ساتھ ہو تی رہیں گی۔ لیکن یہاں آپ کی حاضری کا بندوبست ہو چکا ہے۔ لاگ ان ہوتے ہی کوشش کیا کریں‌کہ یہاں چکر لگا لیا کریں۔ یہاں آپ کو آپ کی غیر موجودگی میں ہونے والی اکثر اہم باتوں‌کا پتہ چل جائے گا۔ :)اتنی دیر برداشت کرنے کا بہت شکریہ۔ ویسے اس محفل پر آپ دوسری شخصیت ہیں‌جو کہ ریڈیو سے وابستہ ہیں۔ فرزانہ بیچاری کو یہی کام کرنے کے لئے برطانیہ جانا پڑا(مذاق):)
بےبی ہاتھی
 
Top