محمد شمیل قریشی
محفلین
ظفری بھائی : فلم کا ٹائٹل سونگ ہو گا ۔
زندگی سے موت کی ملاقات ہے
آج کی رات ، قیامت کی رات ہے ۔

زندگی سے موت کی ملاقات ہے
آج کی رات ، قیامت کی رات ہے ۔
ظفری نے کہا:شمشاد نے کہا:ہیں تو یہ ٹائٹل ہے، جب ٹائٹل کا یہ حال ہے تو فلم تو واقعی دلچسپ ہو گی۔
گانے شانے ہیں ناں اس میں![]()
ارے آپ گانوں کی بات کر رہے ہیں ۔۔۔ اس میں تو زبردست قسم کے دھمال بھی ہیں ۔ اور وہ بھی ایسے کہ اگر یہاں سب کو حال نہ آگیا تو پھر مجھے کہنا ۔۔۔![]()
محمد شمیل قریشی نے کہا:ظفری بھائی : فلم کا ٹائٹل سونگ ہو گا ۔
زندگی سے موت کی ملاقات ہے
آج کی رات ، قیامت کی رات ہے ۔
![]()
شمیل بھیا، اگر آپ نے ہماری “اُن“ سے باتیںپڑھی ہوتیں تو پتہ ہوتا کہ میرے اس سادہ سے پیغام میںکیا کیا معنی چھپے ہوئے تھےمحمد شمیل قریشی نے کہا:جی شمشاد بھائی ۔ جو بھی سوچا تھا ۔ پر میرے لیے حیران کن تھا ۔ مجھے آج بھی یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ ان کے ناراض ہونے کی کیا وجہ تھی ۔ اور وہ بھی ہمارے ایک انتہائی بے ضرر " بے بی ہاتھی " سے ۔![]()
شمشاد بھائی، یہیں غلطی کر گئے اس جنس کو پہچاننے میںشمشاد نے کہا:محمد شمیل قریشی نے کہا:جی شمشاد بھائی ۔ جو بھی سوچا تھا ۔ پر میرے لیے حیران کن تھا ۔ مجھے آج بھی یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ ان کے ناراض ہونے کی کیا وجہ تھی ۔ اور وہ بھی ہمارے ایک انتہائی بے ضرر " بے بی ہاتھی " سے ۔![]()
کوئی بات نہیں، بےبی ہاتھی دو چار گدگدیاں کرئے گا اپنی سونڈ سے تو خود ہی مان جائیں گی![]()
اور ایک بات آپ کو بتاؤں، اس جنس کے ناراض ہونے یا مان جانے کی کوئی خاص وجہ نہیں ہوتی۔
قیصرانی نے کہا:شمشاد بھائی، یہیں غلطی کر گئے اس جنس کو پہچاننے میںشمشاد نے کہا:محمد شمیل قریشی نے کہا:جی شمشاد بھائی ۔ جو بھی سوچا تھا ۔ پر میرے لیے حیران کن تھا ۔ مجھے آج بھی یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ ان کے ناراض ہونے کی کیا وجہ تھی ۔ اور وہ بھی ہمارے ایک انتہائی بے ضرر " بے بی ہاتھی " سے ۔![]()
کوئی بات نہیں، بےبی ہاتھی دو چار گدگدیاں کرئے گا اپنی سونڈ سے تو خود ہی مان جائیں گی![]()
اور ایک بات آپ کو بتاؤں، اس جنس کے ناراض ہونے یا مان جانے کی کوئی خاص وجہ نہیں ہوتی۔![]()
بےبی ہاتھی
محمد شمیل قریشی نے کہا:ظفری بھائی : خدا کے لیے ! فرح کے سلسلے میں اپنا پیغام واپس لیجیئے ۔ ورنہ ہم پر قیامت ٹوٹ پڑے گی ۔ اگر ثبوت چاہیے تو " آنے والا کون ہے 3 " کے صفحہ 15 یا 16 سے پڑھ کر خود ہی دیکھ لیجیئے ۔ شکریہ![]()