ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

یاز

محفلین
دیکھتے ہیں کہ ایشون دا بیٹسمین آج کیا کردار ادا کرتے ہیں۔
ایشون کافی عمدہ بلے بازی کر لیتا ہے، تاہم اس وقت پریشر بہت ہی زیادہ ہے اور میچ بچانے کے امکانات تقریباً اتنے ہی باقی ہیں جتنے کسی حبشی کو صابن سے نہلانے پہ سفید نکل آنے کے ہوں.
 
ایشون کافی عمدہ بلے بازی کر لیتا ہے، تاہم اس وقت پریشر بہت ہی زیادہ ہے اور میچ بچانے کے امکانات تقریباً اتنے ہی باقی ہیں جتنے کسی حبشی کو صابن سے نہلانے پہ سفید نکل آنے کے ہوں.
برا مان گیا آپ کی بات کا۔
ایشون واپس
 

یاز

محفلین
آٹھویں وکٹ پہ 50 رنز کی شراکت ہو چکی ہے. انڈین ٹیم کی جیت کے معدوم امکانات میں کچھ اضافہ ضرور ہوا ہے
 
اے لو! ہم پاکستانی تو یونہی بدنام ہیں۔ ورنہ گوروں کے گھر جاکر تو انڈینز بھی کچھ کم پاکستانیت کا مظاہرہ نہیں فرماتے۔
 
Top