آسٹریلیائی ٹیم 285 پہ آل آؤٹ اس طرح انڈیا کے سامنے 441 کا مشکل ہدف
فہد اشرف محفلین فروری 25، 2017 #81 آسٹریلیائی ٹیم 285 پہ آل آؤٹ اس طرح انڈیا کے سامنے 441 کا مشکل ہدف
یاز محفلین فروری 25، 2017 #82 اسی سکور پر دسویں وکٹ بھی گر گئی. انڈیا کو میچ جیتنے کیلئے 441 سکور کرنا ہو گا. بظاہر یہ ایک مشکل اور بڑا ٹارگٹ ہے، لیکن کوہلی اینڈ کمپنی کچھ بھی کر سکتی ہے ۔
اسی سکور پر دسویں وکٹ بھی گر گئی. انڈیا کو میچ جیتنے کیلئے 441 سکور کرنا ہو گا. بظاہر یہ ایک مشکل اور بڑا ٹارگٹ ہے، لیکن کوہلی اینڈ کمپنی کچھ بھی کر سکتی ہے ۔
فہد اشرف محفلین فروری 25، 2017 #87 ارے پجارا، حالانکہ کوہلی جیسے بڑے بیٹسمین کو نمبر تین پہ ہی آنا چاہیے
یاز محفلین فروری 25، 2017 #88 فہد اشرف نے کہا: او کیفی نے آتے ہی وجے کو چلتا کیا، انڈیا 10-1، اب آئے گا کوہلی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی تو پجارا کی آمد ہوئی ہے ۔ کوہلی جی اس کے بعد سدھاریں گے۔
فہد اشرف نے کہا: او کیفی نے آتے ہی وجے کو چلتا کیا، انڈیا 10-1، اب آئے گا کوہلی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی تو پجارا کی آمد ہوئی ہے ۔ کوہلی جی اس کے بعد سدھاریں گے۔
فہد اشرف محفلین فروری 25، 2017 #90 راہل بھائی لائن کے گیند پہ آؤٹ لگتا ہے ہماری ٹیم اگلے ٹیسٹ کی تیاری کے لیے دو دن بچانا چاہ رہی ہے
فہد اشرف محفلین فروری 25، 2017 #91 یاز نے کہا: ابھی تو پجارا کی آمد ہوئی ہے ۔ کوہلی جی اس کے بعد سدھاریں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آ گئے
یاز نے کہا: ابھی تو پجارا کی آمد ہوئی ہے ۔ کوہلی جی اس کے بعد سدھاریں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آ گئے
ابن توقیر محفلین فروری 25، 2017 #93 چیسنگ گرو وکٹ پر موجود ہیں،ان کی موجودگی میں تو یہ ہدف کچھ نظر نہیں آتا پر ان کے بغیر اس کا نصف بھی ہندوستان کے لیے مشکل ہے۔
چیسنگ گرو وکٹ پر موجود ہیں،ان کی موجودگی میں تو یہ ہدف کچھ نظر نہیں آتا پر ان کے بغیر اس کا نصف بھی ہندوستان کے لیے مشکل ہے۔
یاز محفلین فروری 25، 2017 #95 بھارتی ٹیم نے اپنی 20 فیصد وکٹیں گرا کر ہدف کا تقریباً 10 فیصد پار کر لیا ہے
یاز محفلین فروری 25، 2017 #100 ابن توقیر نے کہا: یعنی کے میچ بھی گیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب تو سسپنس یہی ہے کہ آج گیا یا کل
ابن توقیر نے کہا: یعنی کے میچ بھی گیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب تو سسپنس یہی ہے کہ آج گیا یا کل