ہندوستان بمقابلہ آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ، پونے

انڈیا کی ایسی بیٹنگ پہ صرف ایک ہی چیز یاد آتی ہے ۔
la-lo-chitter.jpg
 

ابن توقیر

محفلین
چھتر کے معنی میں جوتا سمجھتا تھا آپ نے چپل کی تصویر دکھا دی باقی جو کچھ لکھا ہے اس ترجمہ درکار ہے

ترجمہ کیا کرنا بھیا بس وہی مراسلے ذہن میں لے آئیے جو اکثر "سبزشہزادوں" کے لیے قوم ارسال کرتی رہتی ہے۔
 

ابن توقیر

محفلین
مجموعی طور پر یہ میچ حیران کن رہا،اب بعد از آسٹریلیوی اننگز کے کوہلی کی اننگز دیکھنے کا ارمان رہے گا۔انتہائی مشکل صورتحال میں پرفارم کرنا ان کی خاصیت ہے جسے دیکھنا شائقین کے لیے یقناً دلچسپ رہتا ہے۔
 

یاز

محفلین
آسٹریلیا کو میچ جیتنے کے لئے ایک بڑا ٹارگٹ سیٹ کرنا ہوگا، ورنہ کوہلی نے چھوٹے یا درمیانے ٹارگٹ کا بھرکس بنا دینا ہے
 
Top