ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

لاریب مرزا نے 'محفل چائے خانہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 11, 2016

  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,106
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    دیکھا دیکھا لگ رہا ہے کیا مطلب؟ میں نے تمہاری ڈی پی سے لیا ہے اور تمہیں علم ہی نہیں۔
    اگر شاعر کا نام معلوم ہو اس کا مزید کلام تلاش کیا جا سکتا ہے۔
     
  2. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,022
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    اوہ ہاں۔۔۔ یہ تو پروفائل پر ہے۔۔۔ ڈھونڈتے ہیں پھر۔۔۔
     
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,749
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    سعودیہ میں سردی؟
     
  4. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,022
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    السلام علیکم لاریب!
    کیسی ہو؟ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,022
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    پاکستان میں!
    اسلام آباد میں!
    سردی!
     
  6. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,907
    وعلیکم السلام،
    الحمدللہ بالکل خیریت سے اور اچھے!! :)
    آپ سنائیں... کیسی ہیں اور کہاں غائب و تائب ہیں؟ :)
     
  7. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,022
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    الحمدللہ اللہ کا بہت کرم، بالکل ٹھیک :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,106
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,106
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    فاطمہ، ہدی اور محمد کیسے ہیں؟ اب تو ماشاء اللہ بڑے بڑے ہو گئے ہوں گے اور سعید کا کیا حال ہے؟ وہ ریاض میں ہی ہیں ناں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,022
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    الحمدللہ بچے اور سعید بالکل ٹھیک ہیں۔
    فاطمہ چار سال، ہدیٰ دو سال اور محمد اسماعیل ایک سال کا ہے۔۔۔۔ اتنے ہی ہیں کہ فرصت نہ ملے بالکل بھی۔۔۔ :)
    ہاں جی سعید ریاض میں ہی ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,106
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ماہی یہی تو گولڈن ایج ہوتی ہے بچوں کی۔ کل کلاں کو اسکولوں میں داخل ہو گئے تو یہ مزے ختم۔
     
  12. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,022
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    اسی لئیے میں نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کی تھی :)
     
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,106
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سوشل میڈیا یعنی کہ فیسبک، وہاں تو کسی شریف آدمی کا گزارا ہی نہیں۔
     
    • متفق متفق × 1
  14. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,022
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    فیسبک، انسٹا، ٹوئیٹر، محفل وغیرہ وغیرہ
     
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,106
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ماہی، اردو محفل کو تو ان کے ساتھ نہ ملاؤ۔ ان کا اور اردو محفل کا بھلا کیا مقابلہ۔
     
  16. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    بالکل بھی نہیں۔ ہاں سردیوں میں اگر ویک اینڈ پر دیر رات تک جاگوں تو ایک کپ چائے خود بنا لیتا ہوں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,022
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    مصروفیت تو مصروفیت ہوتی نا۔۔۔۔ بعض اوقات آپ کو اپنا محبوب ترین مشغلہ بھی چھوڑنا پڑتا۔۔۔ صرف وقت حاصل کرنے کے لئیے :)
    لیکن آپ نے کہا تو میں محفل کو لسٹ سے نکال لیتی ہوں۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    "اُم المشروبات" کہیے جناب۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,106
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وارث بھائی آپ نے میرا "چائے" مضمون نہیں پڑھا۔ میرے دستخط میں اس کا ربط موجود ہے۔

    جس طرح انسان اشرف المخلوقات ہے، اسی طرح چائے اشرف المشروبات ہے۔
    "اُم المشروبات" بھی اچھی تشبیع ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آپ اپنی چائے کو "اشرف المشروبات" ہی رہنے دیں، یہ اُم المشروبات، اُم الخبائث بھی ہے بد قسمتی سے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر