ایم اے راجا
محفلین
ارے ہم نے تو آج توجہ دی ہیکہ ہم بھی مشاق ہو گئے ہیں یہ الگ بات ہے کہ ہمیں نہ کسی نے بتایا اور نہ مبارک باد دی چلیں خود کو خود ہی مبارک دے لیتے ہیں
مبارک ہو راجا
مبارک ہو راجا صاحب!
خرم کو ڈھونڈنا چاہیئے![]()

ہا ہاہا بہت مبارک ہو