ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

تعبیر

محفلین
:AOA:
ویسے تو یہ سلسلہ یہاں پہلے بھی ہوچکا ہے اوراب کافی سارے نئے محفیلن بھی ہین یہاں تومیں نے سوچا کہ کیوں نا اسے پھر سے نئے سرے سے شروع کیا جائے :)
یہ کھیل کچھ اتنا مشکل بھی نہیں ۔کھیل کچھ اس طرح سے ہے کہ ہر دفعہ ایک نئی محفلین شخصیت نے آنا ہے یہاں کچھ سوالات کے ساتھ جن کے جوابات کچھ آپشنز کے ساتھ ہونگے اور ان آپشنز میں سے ایک صحیح ہو گا باقی غلط ۔ہم سب نے اس محفلین کی شخصیت کو ذہن میں رکھتے ہوئے انکی پسند یا ناپسند کے مطابق ایک صحیح آپشن سلیکٹ کرنا ہے
۔ بس آپ نے اندھیرے میں تیر چلانے ہیں یا تکے مارنے ہیں اور پھر کچھ دن بعد اسی شخصیت نے یہاں آکر صحیح جوابات بتانے ہیں اور پھر ہم نے دیکھنا ہے کہ ہم میں سے کون انہیں سب سے زیادہ جانتا ہے :)
اس بار جس کے بارے میں ہمیں بتانا ہے وہ ہیں ہماری محفلین دوست قرۃالعین اعوان
securedownload1.gif


عینی نے اپنے بارے میں یہ سوالات تیار کیے ہیں ۔
:star2:میری پسندیدہ شخصیت۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!
  1. ٹیپو سلطان
  2. صلاح الدین ایوبی
  3. محمد بن قاسم
  4. طارق بن زیاد
:star2:میری پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔۔!!

  1. ناران
  2. ہنزہ
  3. مالم جبہ
  4. سوات
:star2:میری پسندیدہ مووی۔۔۔ !!

  1. Fearless
  2. The serious of unforchunet event
  3. Spirit
  4. Molan
:star2:میرا پسندیدہ شاعر۔۔۔ ۔!!

  1. فیض احمد فیض
  2. احمد ندیم قاسمی
  3. ناصر کاظمی
  4. محسن نقوی

:star2: میرا پسندیدہ جانور۔۔۔ ۔۔!!
  1. شیر
  2. گھوڑا
  3. ہرن
  4. گائے
:star2:میری پسندیدہ گاڑی۔۔۔ !!

  1. Pajero
  2. Jeep
  3. mercedes
  4. Ferrari
:star2:میری پسندیدہ عادت۔۔۔ !!

  1. خوش اخلاقی
  2. خوش گمانی
  3. غمگساری
  4. نرم خوئی
:star2:میرا پسندیدہ شعبہ۔۔۔ ۔۔!!

  1. ڈاکٹر
  2. انجینئر
  3. وکالت
  4. ائرفورس
:star2:میری پسندیدہ خواہش۔۔۔ ۔!!

  1. آئینہ جیسا دل ہونا
  2. پاکستان کی فلاح کے لیئے کوئی کام کرنا
  3. والدین کی امیدوں پر پورا اترنا
  4. مدینہ منورہ میں سکونت اختیار کرنا
:star2:ناپسندیدہ ترین عادت۔۔۔ !!

  1. جھوٹ
  2. دھوکا
  3. بناوٹ
  4. خیانت
 

تعبیر

محفلین
اف عینی جتنے آپ کے کھیل کھیل والے ٹاپکس مشکل ہوتے ہیں نا یہ بھی اتنا ہی مشکل ہے
دماغ کا دہی کر دیا سمجھ نہیں آ رہا کہ کیا آپشن سلیکٹ کروں کیا نہیں۔ چلیں کوشش کرتی ہوں :)
:star2:میری پسندیدہ شخصیت۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!
  1. ٹیپو سلطان
  2. ویسے مجھے صلاح الدین ایوبی والا آپشن بھی لگ رہا ہے
:star2:میری پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔۔!
  1. مالم جبہ
:star2:میری پسندیدہ مووی۔۔۔ !!
  1. Fearless
:star2:میرا پسندیدہ شاعر۔۔۔ ۔!!
  1. فیض احمد فیض
:star2:میرا پسندیدہ جانور۔۔۔ ۔۔!
  1. گھوڑا
:star2:میری پسندیدہ گاڑی۔۔۔ !!

  1. Pajero
:star2:میری پسندیدہ عادت۔۔۔ !!

  1. خوش اخلاق
:star2:میرا پسندیدہ شعبہ۔۔۔ ۔۔!!
  1. ائرفورس
:star2:میری پسندیدہ خواہش۔۔۔ ۔!!
  1. آئینہ جیسا دل ہونا
  2. مدینہ منورہ میں سکونت اختیار کرنا
:star2:ناپسندیدہ ترین عادت۔۔۔ !!
  1. بناوٹ
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھی ان کے متعلق تُکے مارتا ہوں :

میری پسندیدہ شخصیت۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!
صلاح الدین ایوبی

میری پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔۔!!
ناران

یہ مالم جبہ سوات میں ہی ہے۔

میری پسندیدہ مووی۔۔۔ !!
مجھے فلموں کے متعلق کوئی اندازہ نہیں۔

میرا پسندیدہ شاعر۔۔۔ ۔!!
ناصر کاظمی

میرا پسندیدہ جانور۔۔۔ ۔۔!!
گائے – کم از کم خالص دودھ تو ملتا ہے ناں

میری پسندیدہ گاڑی۔۔۔ !!
Jeep - گاؤں کے کچے پکے راستوں پر آسانی سے چلنے والی۔

میری پسندیدہ عادت۔۔۔ !!
غمگساری

میرا پسندیدہ شعبہ۔۔۔ ۔۔!!
ان میں سے کوئی بھی نہیں۔ صرف گھر گرہستی

میری پسندیدہ خواہش۔۔۔ ۔!!
والدین کی امیدوں پر پورا اترنا

ناپسندیدہ ترین عادت۔۔۔ !!
1. جھوٹ – اسی میں سب کچھ آ جاتا ہے۔
 

فاتح

لائبریرین
گو کہ میں قرۃ العین اعوان کو بالکل بھی نہیں جانتا اور مجھے ان کی پسند نا پسند وغیرہ میں سے کسی ایک کے متعلق بھی علم نہیں لیکن تکے لگانے سے کس نے روکا ہے۔ :laughing:
:star2:پسندیدہ شخصیت
محمد بن قاسم
:star2:پسندیدہ جگہ
سوات
:star2:پسندیدہ مووی
Spirit
:star2:پسندیدہ شاعر
محسن نقوی
:star2:پسندیدہ جانور
ہرن
:star2:پسندیدہ گاڑی
Ferrari
:star2:پسندیدہ عادت
خوش گمانی
:star2:پسندیدہ شعبہ
ائرفورس
:star2:پسندیدہ خواہش
والدین کی امیدوں پر پورا اترنا
:star2:ناپسندیدہ ترین عادت
جھوٹ
 

زبیر مرزا

محفلین
وعلیکم السلام
چلیں ہم بھی کوشش کرتے ہیں تکے لگانے کی :) ویسے منفرد سلسلہ ہے
:star2:
میری پسندیدہ شخصیت۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!
  1. محمد بن قاسم
:star2:
میری پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔۔!!
  1. ہنزہ
:star2:
میری پسندیدہ مووی۔۔۔ !!
  1. Fearless
:star2:
میرا پسندیدہ شاعر۔۔۔ ۔!!
  1. فیض احمد فیض
:star2:
میرا پسندیدہ جانور۔۔۔ ۔۔!
  1. ہرن
:star2:
میری پسندیدہ گاڑی۔۔
  1. Ferrari
:star2:
میری پسندیدہ عادت۔۔۔ !!
  1. خوش اخلاقی
:star2:
میرا پسندیدہ شعبہ۔۔۔ ۔۔!!
  1. ڈاکٹر
:star2:
میری پسندیدہ خواہش۔۔۔ ۔!!
  1. مدینہ منورہ میں سکونت اختیار کرنا
:star2:
ناپسندیدہ ترین عادت۔۔۔ !!
  1. جھوٹ
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
کوشش :)

عینی نے اپنے بارے میں یہ سوالات تیار کیے ہیں ۔
:star2:میری پسندیدہ شخصیت۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!
  1. ٹیپو سلطان
  2. صلاح الدین ایوبی
  3. محمد بن قاسم
  4. طارق بن زیاد
:star2:میری پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔۔!!

  1. ناران
  2. ہنزہ
  3. مالم جبہ
  4. سوات
:star2:میری پسندیدہ مووی۔۔۔ !!

مجھے لگ رہا ہے ان میں سے کوئی بھی نہیں

:star2:میرا پسندیدہ شاعر۔۔۔ ۔!!
شاعر!!! ۔۔۔اچھا
  1. فیض احمد فیض
  2. احمد ندیم قاسمی
  3. ناصر کاظمی
  4. محسن نقوی
:star2: میرا پسندیدہ جانور۔۔۔ ۔۔!!
  1. شیر
  2. گھوڑا
  3. ہرن
  4. گائے
:star2:میری پسندیدہ گاڑی۔۔۔ !!

  1. Pajero
  2. Jeep
  3. mercedes
  4. Ferrari
:star2:میری پسندیدہ عادت۔۔۔ !!

  1. خوش اخلاقی
  2. خوش گمانی
  3. غمگساری
  4. نرم خوئی
:star2:میرا پسندیدہ شعبہ۔۔۔ ۔۔!!

  1. ڈاکٹر
  2. انجینئر
  3. وکالت
  4. ائرفورس
:star2:میری پسندیدہ خواہش۔۔۔ ۔!!

  1. آئینہ جیسا دل ہونا
  2. پاکستان کی فلاح کے لیئے کوئی کام کرنا
  3. والدین کی امیدوں پر پورا اترنا
  4. مدینہ منورہ میں سکونت اختیار کرنا
:star2:ناپسندیدہ ترین عادت۔۔۔ !!

  1. جھوٹ
  2. دھوکا
  3. بناوٹ
  4. خیانت
 

نایاب

لائبریرین
:star2:میری پسندیدہ شخصیت۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!
  1. ٹیپو سلطان
  2. صلاح الدین ایوبی
  3. محمد بن قاسم
  4. طارق بن زیاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
:star2:میری پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔۔!!


  1. ناران
  2. ہنزہ
  3. مالم جبہ
  4. سوات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
:star2:میری پسندیدہ مووی۔۔۔ !!


  1. Fearless ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے خود اک بھی نہیں دیکھی
  2. The serious of unforchunet event
  3. Spirit
  4. Molan
:star2:میرا پسندیدہ شاعر۔۔۔ ۔!!


  1. فیض احمد فیض
  2. احمد ندیم قاسمی
  3. ناصر کاظمی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. محسن نقوی

:star2: میرا پسندیدہ جانور۔۔۔ ۔۔!!
  1. شیر
  2. گھوڑا
  3. ہرن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. گائے
:star2:میری پسندیدہ گاڑی۔۔۔ !!


  1. Pajero
  2. Jeep
  3. mercedes ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. Ferrari
:star2:میری پسندیدہ عادت۔۔۔ !!


  1. خوش اخلاقی
  2. خوش گمانی
  3. غمگساری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. نرم خوئی
:star2:میرا پسندیدہ شعبہ۔۔۔ ۔۔!!


  1. ڈاکٹر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. انجینئر
  3. وکالت
  4. ائرفورس
:star2:میری پسندیدہ خواہش۔۔۔ ۔!!


  1. آئینہ جیسا دل ہونا
  2. پاکستان کی فلاح کے لیئے کوئی کام کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. والدین کی امیدوں پر پورا اترنا
  4. مدینہ منورہ میں سکونت اختیار کرنا
:star2:ناپسندیدہ ترین عادت۔۔۔ !!


  1. جھوٹ
  2. دھوکا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. بناوٹ
  4. خیانت
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
:star2:میری پسندیدہ شخصیت۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!
  1. ٹیپو سلطان
  2. صلاح الدین ایوبی
  3. محمد بن قاسم
  4. طارق بن زیاد
:star2:میری پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔۔!!


  1. ناران
  2. ہنزہ
  3. مالم جبہ
  4. سوات
:star2:میری پسندیدہ مووی۔۔۔ !!


  1. Fearless
  2. The serious of unforchunet event
  3. Spirit
  4. Molan
:star2:میرا پسندیدہ شاعر۔۔۔ ۔!!


  1. فیض احمد فیض
  2. احمد ندیم قاسمی
  3. ناصر کاظمی
  4. محسن نقوی

:star2: میرا پسندیدہ جانور۔۔۔ ۔۔!!
  1. شیر
  2. گھوڑا
  3. ہرن
  4. گائے
:star2:میری پسندیدہ گاڑی۔۔۔ !!


  1. Pajero
  2. Jeep
  3. mercedes
  4. Ferrari
:star2:میری پسندیدہ عادت۔۔۔ !!


  1. خوش اخلاقی
  2. خوش گمانی
  3. غمگساری
  4. نرم خوئی
:star2:میرا پسندیدہ شعبہ۔۔۔ ۔۔!!


  1. ڈاکٹر
  2. انجینئر
  3. وکالت
  4. ائرفورس
:star2:میری پسندیدہ خواہش۔۔۔ ۔!!


  1. آئینہ جیسا دل ہونا
  2. پاکستان کی فلاح کے لیئے کوئی کام کرنا
  3. والدین کی امیدوں پر پورا اترنا
  4. مدینہ منورہ میں سکونت اختیار کرنا
:star2:ناپسندیدہ ترین عادت۔۔۔ !!


  1. جھوٹ
  2. دھوکا
  3. بناوٹ
  4. خیانت
مجھے لگتا ہے میرے 70 فیصد جواب درست ہونگے اگر نا ہوئے تو کم از کم پاسینگ مارک تو آ ہی جائیں گے:D
 

عمر سیف

محفلین
ود زیرو ٪ نالج اباؤٹ عینی۔

عینی
:star2:میری پسندیدہ شخصیت۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!
  1. ٹیپو سلطان
  2. صلاح الدین ایوبی
  3. محمد بن قاسم
  4. طارق بن زیاد
:star2:میری پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔۔!!

  1. ناران
  2. ہنزہ
  3. مالم جبہ
  4. سوات
:star2:میری پسندیدہ مووی۔۔۔ !!

  1. Fearless
  2. The serious of unforchunet event
  3. Spirit
  4. Molan
:star2:میرا پسندیدہ شاعر۔۔۔ ۔!!

  1. فیض احمد فیض
  2. احمد ندیم قاسمی
  3. ناصر کاظمی
  4. محسن نقوی

:star2: میرا پسندیدہ جانور۔۔۔ ۔۔!!
  1. شیر
  2. گھوڑا
  3. ہرن
  4. گائے
:star2:میری پسندیدہ گاڑی۔۔۔ !!

  1. Pajero
  2. Jeep
  3. mercedes
  4. Ferrari
:star2:میری پسندیدہ عادت۔۔۔ !!

  1. خوش اخلاقی
  2. خوش گمانی
  3. غمگساری
  4. نرم خوئی
:star2:میرا پسندیدہ شعبہ۔۔۔ ۔۔!!

  1. ڈاکٹر
  2. انجینئر
  3. وکالت
  4. ائرفورس
:star2:میری پسندیدہ خواہش۔۔۔ ۔!!

  1. آئینہ جیسا دل ہونا
  2. پاکستان کی فلاح کے لیئے کوئی کام کرنا
  3. والدین کی امیدوں پر پورا اترنا
  4. مدینہ منورہ میں سکونت اختیار کرنا
:star2:ناپسندیدہ ترین عادت۔۔۔ !!

  1. جھوٹ
  2. دھوکا
  3. بناوٹ
  4. خیانت
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ود زیرو ٪ نالج اباؤٹ عینی۔

عینی
:star2:میری پسندیدہ شخصیت۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!
  1. ٹیپو سلطان
  2. صلاح الدین ایوبی
  3. محمد بن قاسم
  4. طارق بن زیاد
:star2:میری پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔۔!!


  1. ناران
  2. ہنزہ
  3. مالم جبہ
  4. سوات
:star2:میری پسندیدہ مووی۔۔۔ !!


  1. Fearless
  2. The serious of unforchunet event
  3. Spirit
  4. Molan
:star2:میرا پسندیدہ شاعر۔۔۔ ۔!!


  1. فیض احمد فیض
  2. احمد ندیم قاسمی
  3. ناصر کاظمی
  4. محسن نقوی
:star2: میرا پسندیدہ جانور۔۔۔ ۔۔!!
  1. شیر
  2. گھوڑا
  3. ہرن
  4. گائے
:star2:میری پسندیدہ گاڑی۔۔۔ !!


  1. Pajero
  2. Jeep
  3. mercedes
  4. Ferrari
:star2:میری پسندیدہ عادت۔۔۔ !!


  1. خوش اخلاقی
  2. خوش گمانی
  3. غمگساری
  4. نرم خوئی
:star2:میرا پسندیدہ شعبہ۔۔۔ ۔۔!!


  1. ڈاکٹر
  2. انجینئر
  3. وکالت
  4. ائرفورس
:star2:میری پسندیدہ خواہش۔۔۔ ۔!!


  1. آئینہ جیسا دل ہونا
  2. پاکستان کی فلاح کے لیئے کوئی کام کرنا
  3. والدین کی امیدوں پر پورا اترنا
  4. مدینہ منورہ میں سکونت اختیار کرنا
:star2:ناپسندیدہ ترین عادت۔۔۔ !!


  1. جھوٹ
  2. دھوکا
  3. بناوٹ
  4. خیانت

ہم نے کون سا پی ایچ ڈی کیا ہوا ہے ہم نے بھی تو تکا ہی مارا ہے نا:D
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
تکے مارنے کے اس مقابلے میں اب میں نے بھی حصہ لے لیا ہے۔ دیکھیں کتنے تیر ثابت ہوتے ہیں اور کتنے تکے۔ :)

:star2:میری پسندیدہ شخصیت۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!
  1. صلاح الدین ایوبی
:star2:میری پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔۔!!


  1. ناران
:star2:میری پسندیدہ مووی۔۔۔ !!


  1. Molan
:star2:میرا پسندیدہ شاعر۔۔۔ ۔!!


  1. فیض احمد فیض

:star2: میرا پسندیدہ جانور۔۔۔ ۔۔!
  1. ہرن
:star2:میری پسندیدہ گاڑی۔۔۔ !!


  1. Ferrari
:star2:میری پسندیدہ عادت۔۔۔ !!


  1. نرم خوئی
:star2:میرا پسندیدہ شعبہ۔۔۔ ۔۔!!


  1. ڈاکٹر
:star2:میری پسندیدہ خواہش۔۔۔ ۔!!


  1. آئینہ جیسا دل ہونا
:star2:ناپسندیدہ ترین عادت۔۔۔ !!


  1. بناوٹ
 

عدیل منا

محفلین
ہمیں تو یوں لگ رہا ہے کہ جیسے سب تکا نہیں لگا رہے بلکہ اپنی اپنی پسند کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔ چلیں اس سے یہ فائدہ ہورہا ہے کہ سب کی پسند کا پتہ چلتا جا رہا ہے۔
 

فاتح

لائبریرین
ہمیں تو یوں لگ رہا ہے کہ جیسے سب تکا نہیں لگا رہے بلکہ اپنی اپنی پسند کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔ چلیں اس سے یہ فائدہ ہورہا ہے کہ سب کی پسند کا پتہ چلتا جا رہا ہے۔
ہم نے جتنے جوابات چنے ہیں ان میں سے کوئی بھی ہماری پسند اور نا پسند سے نہیں ملتا۔۔۔ سوائے نا پسندیدہ ترین عادت کے
 
اندھیرے میں ایک فائر۔:)
:star2:میری پسندیدہ شخصیت۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!
  1. صلاح الدین ایوبی
:star2:میری پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔۔!!
  1. سوات
:star2:میری پسندیدہ مووی۔۔۔ !!
  1. Mulan
:star2:میرا پسندیدہ شاعر۔۔۔ ۔!!
  1. محسن نقوی
:star2: میرا پسندیدہ جانور۔۔۔ ۔۔!!
  1. گائے
:star2:میری پسندیدہ گاڑی۔۔۔ !!

  1. mercedes
ویسے چنگچی وغیرہ زیادہ بہتر آپشن ہوتے۔۔:biggrin:
:star2:میری پسندیدہ عادت۔۔۔ !!

  1. خوش اخلاقی
:star2:میرا پسندیدہ شعبہ۔۔۔ ۔۔!!

  1. انجینئر
:star2:میری پسندیدہ خواہش۔۔۔ ۔!!

  1. آئینہ جیسا دل ہونا
:star2:ناپسندیدہ ترین عادت۔۔۔ !!

  1. جھوٹ
 
Top