تعبیر
محفلین

ویسے تو یہ سلسلہ یہاں پہلے بھی ہوچکا ہے اوراب کافی سارے نئے محفیلن بھی ہین یہاں تومیں نے سوچا کہ کیوں نا اسے پھر سے نئے سرے سے شروع کیا جائے
یہ کھیل کچھ اتنا مشکل بھی نہیں ۔کھیل کچھ اس طرح سے ہے کہ ہر دفعہ ایک نئی محفلین شخصیت نے آنا ہے یہاں کچھ سوالات کے ساتھ جن کے جوابات کچھ آپشنز کے ساتھ ہونگے اور ان آپشنز میں سے ایک صحیح ہو گا باقی غلط ۔ہم سب نے اس محفلین کی شخصیت کو ذہن میں رکھتے ہوئے انکی پسند یا ناپسند کے مطابق ایک صحیح آپشن سلیکٹ کرنا ہے
۔ بس آپ نے اندھیرے میں تیر چلانے ہیں یا تکے مارنے ہیں اور پھر کچھ دن بعد اسی شخصیت نے یہاں آکر صحیح جوابات بتانے ہیں اور پھر ہم نے دیکھنا ہے کہ ہم میں سے کون انہیں سب سے زیادہ جانتا ہے
اس بار جس کے بارے میں ہمیں بتانا ہے وہ ہیں ہماری محفلین دوست قرۃالعین اعوان
عینی نے اپنے بارے میں یہ سوالات تیار کیے ہیں ۔
میری پسندیدہ شخصیت۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!- ٹیپو سلطان
- صلاح الدین ایوبی
- محمد بن قاسم
- طارق بن زیاد
میری پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔۔!!- ناران
- ہنزہ
- مالم جبہ
- سوات
میری پسندیدہ مووی۔۔۔ !!- Fearless
- The serious of unforchunet event
- Spirit
- Molan
میرا پسندیدہ شاعر۔۔۔ ۔!!- فیض احمد فیض
- احمد ندیم قاسمی
- ناصر کاظمی
- محسن نقوی
میرا پسندیدہ جانور۔۔۔ ۔۔!!- شیر
- گھوڑا
- ہرن
- گائے
میری پسندیدہ گاڑی۔۔۔ !!- Pajero
- Jeep
- mercedes
- Ferrari
میری پسندیدہ عادت۔۔۔ !!- خوش اخلاقی
- خوش گمانی
- غمگساری
- نرم خوئی
میرا پسندیدہ شعبہ۔۔۔ ۔۔!!- ڈاکٹر
- انجینئر
- وکالت
- ائرفورس
میری پسندیدہ خواہش۔۔۔ ۔!!- آئینہ جیسا دل ہونا
- پاکستان کی فلاح کے لیئے کوئی کام کرنا
- والدین کی امیدوں پر پورا اترنا
- مدینہ منورہ میں سکونت اختیار کرنا
ناپسندیدہ ترین عادت۔۔۔ !!- جھوٹ
- دھوکا
- بناوٹ
- خیانت

