مبارکباد ہمیں پھر مبارک دیجیئے

مغزل

محفلین
لیجیئے ہم بھی ماہرین کی مسند تک جا پہنچے .....

آپ نے پیچھلی دفعہ بھی ہمیں یاد نہیں رکھا تھا جب ہم محسن ہوئے تھے (میں محسن حجازی صاحب کی بات نہیں کر رہا ) اس دفعہ آپ پھر ہمیں بھول گئے ہیں .......اس لیئے ہم نے اپنی مدد آپ کے تحت دوبارہ یہ دھاگہ کھولا اور پہلے کی طرح اپنے منہ میاں مٹھو بن کر پھر مبارکیں وصول کر نے کے درپے ہیں .....یہ کڑوا گھونٹ ہے پر ہمیں ہی یہ پینا تھا سو پی گئے.....
ہمیں آپ سے کوئی شکوہ نہیں ،.....کیونکہ ہم میں ہی ایسی کوئی بات نہیں جو کسی کے دل میں گھر کر سکیں..........بہر حال ہم کوشش کرتے ہیں کہ آپ جیسی عادات اپنائیں اور آپ کے دلوں میں وڑ ھ جائیں .....اور آپ باہر کڈنا بھی چاہیں تو ہم انکار کر جائیں......

اگر کسی کو ہماری باتوں سے پشیمانی ہو رہی ہو تو آئندہ ہمیں یاد رکھا کرے .....تاکہ اگلی دفعہ اس شرمندگی سے بچ سکیں.........ہم کسی کو پریشان نہیں کرنا چاہیتے کیونکہ ہمارا تو ماٹو ہی یہی ہے.........

چار دن کی زندگی ہے کوفت سے کیس فائدہ
کھا ڈل روٹی کلرکی کر خوشی سے پھول جا

جانِ بزم و دلانِ یاراں
عطا الرحمٰن فاروقی
مہارت مبارک

تاخیر کی معذرت !!​
 
فاروقی

معطل
جانِ بزم و دلانِ یاراں
عطا الرحمٰن فاروقی
مہارت مبارک

تاخیر کی معذرت !!​

جان کی امان پاوں تو کچھ عرض کروں......:music:

ہمارے نام میں آپ نے خطرے والا رنگ کیوں پسند کیا.......:eek:؟

تاخیر کی معذرت دی جاتی ہے.......

آپ سے کل دھاگہ بنانے کا کہا آپ بھاگ گئے ......کیوں....؟

جانِ بزم و دلانِ یاراں...:eek:.....کی تشریع درکار ہے
 
جان کی امان دی جاتی ہے ۔۔ کہو !! غلام تمہیں کیا شکایت ہے ؟؟
ظلِ سبحانی کو آپ کا کوئی پیغام نہیں ملا ۔۔نامہ بر ڈکار گیا ہوگا۔
جانِ بزم = کامطلب تو آپ جان ہی گئے ہونگے
دلانِ یاراں = دلان (دل کی جمع) + یاراں (یار کی جمع بے تکلفی سے) == دوستوں کے دل
تخلیہ///////
 
فاروقی

معطل
اب کیا ظل سبحانی بھی سوال گول کرنے لگے............:grin:؟

ہمارے نام میں آپ نے خطرے والا رنگ کیوں پسند کیا.......:eek:؟
 
تعبیر

محفلین
بہت بہت مابرک ہو دعا دیں فیشن والے سیکشن کو اور جیولری والے تھریڈ کو جس نے آپ کو یہ دن دکھایا:laugh::laugh::laugh:

1190039274_congrats3.gif
 
فاروقی

معطل
بہت بہت مابرک ہو دعا دیں فیشن والے سیکشن کو اور جیولری والے تھریڈ کو جس نے آپ کو یہ دن دکھایا:laugh::laugh::laugh:

1190039274_congrats3.gif

ماشااللہ .........کیا مبارک دی ہے ارے آپ تو سب کو اوورا ٹیک کر گیئں... ..... جیولری والے سکیشن کو دعا کی نہیں ابھی اور دوا کی ضرورت ہے..........
 
شمشاد

لائبریرین
میرے خیال میں تو ماہر کے عہدے پر پہنچنے، بلکہ پہنچانے میں ان کی ہمسائی کا خاصہ بڑا ہاتھ ہے۔ میں ان کے توسط سے اسی کو مبارک دے دیتا ہوں۔

ہاں اگلے عہدہ کے لیے پیشگی مبارک قبول فرمائیں۔
 
فاروقی

معطل
میرے خیال میں تو ماہر کے عہدے پر پہنچنے، بلکہ پہنچانے میں ان کی ہمسائی کا خاصہ بڑا ہاتھ ہے۔ میں ان کے توسط سے اسی کو مبارک دے دیتا ہوں۔

ہاں اگلے عہدہ کے لیے پیشگی مبارک قبول فرمائیں۔

جناب کیوں اس مصوم (حالانکہ یہ کہتے ہوئے مجھے ہنسی کا دورہ پڑنے والا ہے)کے پہچھیے ہی پڑ گئے آپ......ایک تو اتنا بڑا احسان کیا اس نے.... اور آپ اسے بدنام کر رہے ہیں :laugh:.....غیرت کی وہ ایسی ہے کہ اگر یہ پڑھ لے تو ہنس ہنس کے مجھے شاباش دے،...:grin:

وسے اس ماہر پہن کے کچھ فائدے ضرور گنوایئے گا.......شکریہ
 
الف عین

لائبریرین
مبارک ہو فاروقی. مجھے امید نہ تھی کہ تمہارا نمبر جیا راؤ، جیسباڈی وغیرہ سے پہلے لگے گا. اور ادھر میں کٹا ہوا رہا انٹر نیٹ سے چار دن.
 
مغزل

محفلین
اب کیا ظل سبحانی بھی سوال گول کرنے لگے............:grin:؟
جناب والا ۔۔ ہم دنیا گول کرنے کے چکر میں ہیں اور آپ ہو کہ سوال گول کرنے پر حیراں ہیں ۔:hatoff:
ہمارے نام میں آپ نے خطرے والا رنگ کیوں پسند کیا.......:eek:؟
جناب میں نے کہیں پڑھا تھا کہ سرخ رنگ ::
۔۔ سب سے زیادہ جاذب ہے ۔۔ اس لیے ۔۔ محبت کی علامت ہے اس لیے ۔۔۔
مشقت کی علامت ہے اس لیے ۔۔۔ ترقی کی علامت ہے اس لیے ۔۔ اور اس بڑی بات ۔۔

کہ گرمی و غصے و خطرے کی علامت ہے ۔۔۔۔ اس لیے ۔۔۔۔۔ ( کہیے آپ خطرناک ہیں کہ نہیں ؟ / ؟ ) :laugh:

شکریہ
 
فاروقی

معطل
مبارک ہو فاروقی. مجھے امید نہ تھی کہ تمہارا نمبر جیا راؤ، جیسباڈی وغیرہ سے پہلے لگے گا. اور ادھر میں کٹا ہوا رہا انٹر نیٹ سے چار دن.

شکریہ جناب ........آپ اگر مبارک کی بجائے ڈانٹ بھی دیں تو مزا ہی آتا ہے.............:grin:

جس کی پہلے آئی ہو مرتا تو وہی ہے محترم .......اسلیئے ہماری آئی تھی پہلے(میں باری کی بات کر رہا ہوں...:grin:)اس لیئے سر نہوڑائے آ گئے اس ماہر سیٹ پر...........خریت تھی نا........؟ آپ کیوں کٹے رہے ہم سے رابطے میں...........؟
 
فاروقی

معطل
جناب والا ۔۔ ہم دنیا گول کرنے کے چکر میں ہیں اور آپ ہو کہ سوال گول کرنے پر حیراں ہیں ۔:hatoff:

جناب میں نے کہیں پڑھا تھا کہ سرخ رنگ ::
۔۔ سب سے زیادہ جاذب ہے ۔۔ اس لیے ۔۔ محبت کی علامت ہے اس لیے ۔۔۔
مشقت کی علامت ہے اس لیے ۔۔۔ ترقی کی علامت ہے اس لیے ۔۔ اور اس بڑی بات ۔۔

کہ گرمی و غصے و خطرے کی علامت ہے ۔۔۔۔ اس لیے ۔۔۔۔۔ ( کہیے آپ خطرناک ہیں کہ نہیں ؟ / ؟ ) :laugh:

شکریہ

محترم دنیا تو پہلے ہی گول ہے........آپ اب ٹائم ہی ضائع کریں گے اس چکر میں پڑ کر............کوئےی نیؤٹن شیوٹن والا کام کیجیئے نا.......:grin:

رنگ کے بارے میں خوب دھما چوکڑی مچائی آپ نے.........بھائی خطرناک تو ہوں لیکن دوستوں کے لیئے نہیں.......بلکہ:box::boxing:
 
شمشاد

لائبریرین
"ماہر " کا عہدہ بس عہدہ ہے۔ نئے آنے والے اراکین پر کچھ رعب شُعب پڑ سکتا ہے اور بس۔ فائدہ اس کا کچھ نہیں اور نہ ہی کچھ اس سے ملنے والا ہے۔
 
فاروقی

معطل
چلو اچھا ہوا تم بھول گئے اک بات جو مجھ سے پوچھنی تھی۔۔۔
اب کس مخمصے میں ڈال دیا مجھ کو اعلی حضرت...:confused:

"ماہر " کا عہدہ بس عہدہ ہے۔ نئے آنے والے اراکین پر کچھ رعب شُعب پڑ سکتا ہے اور بس۔ فائدہ اس کا کچھ نہیں اور نہ ہی کچھ اس سے ملنے والا ہے۔

آپ نے میرے ارمانوں کا خون کر دیا........اب بوتل لگوانی پڑے گی خون کی.....:grin:
 
Top