ہمارے سلیقے

جاسمن نے 'گھریلو تراکیب اور ٹوٹکے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 13, 2021

  1. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    11,293
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    یہ ضمانت منہ زبانی بھی قبول کی جائے گی ۔ محفل اس معاملے میں کھلے دل کا مظاہرہ کرتی ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    14,764
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بٹیا بالکل درست بات ساس بھی پرُانے زمانے کی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • متفق متفق × 1
  3. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,104
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,104
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    کیونکہ یہاں شہزادوں کو ٹارگٹ کیا گیا ہے اس لئیے میں خاموش رہتی ہوں۔۔۔۔ اگر اس جملے کی زد میں شہزادیاں بھی ہیں تو بتا دیجیے۔۔۔۔ جواب ابل رہا ہے چولہے پر پڑا:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. Ali Baba

    Ali Baba محفلین

    مراسلے:
    198
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جی ہاں یہ ساس فوبیا آج کل "اِن" ہے، مثال کے طور پر، ایک ڈیٹرجنٹ کی ایڈ میں ایک دادی اپنے پوتے سے کہتی ہے کہ داغوں کی چمپیئن تو تمھاری امی ہی ہے (یعنی اسکی بہو)۔ خلافِ فطرت ایڈ ہے ایک ساس اپنی بہو کے بارے میں ایسے کلمات کہہ ہی نہیں سکتی۔
     
  6. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,891
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ماہی! ایسا ہوا تو اکٹھے جواب دیواں گے "اسی".:D
     
    • متفق متفق × 1
  7. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,104
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    گویا آپ کے اس موضوع پر علم کا سورس ٹیلی وژن پر دکھائے جانے اشتہارات ہیں!!! پھر میں ہار مانتی ہوں!!!:)
     
  8. Ali Baba

    Ali Baba محفلین

    مراسلے:
    198
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    شہزادیاں بیچاریاں کسی بھی جگہ کی ہوں شہزادیاں ہی ہوتی ہیں۔ باقی پنجابی شہزادوں کے بارے میں میری رائے قائم ہے گو میں خود اس کی زد میں آتا ہوں لیکن "سانوں کی"!
     
  9. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,104
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    قسمے زبان تے بڑی خارش ہو رئی ہے۔۔۔:ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. Ali Baba

    Ali Baba محفلین

    مراسلے:
    198
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جی نہیں میں ایک "روایتی ساس" ہوں وہ بھی انتہائی پرانے زمانے کی!
     
    • زبردست زبردست × 1
  11. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,104
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    o_O نہ بیچاریاں کیسے ہو گئیں؟؟؟
     
  12. Ali Baba

    Ali Baba محفلین

    مراسلے:
    198
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    چلیں پھر مجھے اپنی اپنی "ساس"سمجھ کر اج دل دیاں ریجاں پوریاں کرلو!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  13. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,104
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    پھر تو آپ سے ڈرنا بھی چاہئیے۔۔۔ :ROFLMAO:
     
  14. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,104
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    کیا آپ اکثر اوقات خواتین کو ایسی آفرز کرتے ہیں؟ اور غیبت پر آمادہ کرتے ہیں؟؟ یا آج کوئی خاص موقع ہے؟؟؟ :p
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر