ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

دریں چہ شک۔ اب سے محتاط رہوں گا :)
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی ۔۔۔۔۔۔۔!!! :noxxx: اوہ یاد آیا کہ آپ بھی مشورہ دیتے ہوتے ہیں ۔۔۔اچھا اچھا ۔۔!!! ویسے اگر آپ یہ نہ لکھتے تو ہمیں یاد ہی نہ آتا ۔۔۔اسے کہتے ہیں آ بیل مجھے (آپکو) مار :heehee:
 
دعا کے قبول ہونے یا نہ قبول ہونے کا انحصار خلوص و نیت پر ہے الفاظ پر نہیں ۔۔۔۔ بظاہر معمولی سی لگتی ہے یہ بات مگر بہت گہرائی لیئے ہوئے ہے ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!! :noxxx: اوہ یاد آیا کہ آپ بھی مشورہ دیتے ہوتے ہیں ۔۔۔ اچھا اچھا ۔۔!!! ویسے اگر آپ یہ نہ لکھتے تو ہمیں یاد ہی نہ آتا ۔۔۔ اسے کہتے ہیں آ بیل مجھے (آپکو) مار :heehee:
یاد رہے کہ مشورے کی ابتداء جنابہ سیدہ صاحبہ سے ہوئی تھی :)
 
لیکن میں نے اس کے ساتھ یہ بھی دیکھا کہ مخلص لوگوں پر بھی ہر ایک چڑھائی کرتا ہے
یہ بھی صحیح ہے ، میں نے تو یہ کل ہی دوبارہ سیکھا ہے :)

مخلص لوگوں کے خلوص کا فائدہ اٹھانا ہر شخص اپنا حق سمجھتا ہے اور مخلص لوگوں کی کمزوری یہ ہوتی ہے کہ وہ سب جانتے بھی اپنی اس عادت کو بدل نہیں پاتے۔
 
آپ نے کاروبار تبدیل کرنے کا مشورہ فرمایا تھا، جس پر عمل کرتے ہوئے یہ سب ہوا :)
ہائیں ۔۔۔:eek: ہرگز نہیں ہم آپکا جما جمایا کاروبار بدلنے کا مشورہ کیوں دینے لگے بھئی ۔۔۔اچھا بھلا چلتا ہوا کاروبار تھا ۔۔اور مشورہ تو ویسے بھی ہم کسی کو نہیں دیتے وہ بھی مفت نا نا نا :heehee: ۔۔۔آپ کو یقیناٌ کوئی غلط فہمی ہوئی ہے حضرت ۔۔ :battingeyelashes:
 

قیصرانی

لائبریرین
ہائیں ۔۔۔ :eek: ہرگز نہیں ہم آپکا جما جمایا کاروبار بدلنے کا مشورہ کیوں دینے لگے بھئی ۔۔۔ اچھا بھلا چلتا ہوا کاروبار تھا ۔۔اور مشورہ تو ویسے بھی ہم کسی کو نہیں دیتے وہ بھی مفت نا نا نا :heehee: ۔۔۔ آپ کو یقیناٌ کوئی غلط فہمی ہوئی ہے حضرت ۔۔ :battingeyelashes:
بجا ارشاد فرمایا :)

ویسے چلتے کاروبار کا بٹھا تو بیٹھ ہی گیا :(

شکریہ کہ مشورہ دیا اور دوسرا شکریہ کہ مشورہ واپس لے لیا۔ تیسرا شکریہ کہ ابھی آپ نے جو جواب دینا ہے
 
مدیحہ گیلانی ، یہ آپ نے اچھا نہیں کیا۔ قیصرانی کا من پسند کاروبار تبدیل کروا دیا۔ میں دیکھ رہا ہوں کہ وہ دن ہے اور آج کا دن کہ قیصرانی بجھا بجھا سا رہتا ہے۔ ;)
محب علوی صاحب !!! آپکو کس نے کہا کہ یہ محترم بجھے بجھے رہتے ہیں ۔۔۔ہرگز نہیں ۔۔ دھڑا دھڑ پر مزاح کی ریٹنگز دیے جا رہے ہوتے ہیں :heehee: جو اتنے بجھے ہوئے ہوں وہ بھلا اتنے پرمزاح ہو سکتے ہیں ۔۔ اور ویسے بھی بھلے انھوں نے کاروبار تبدیل کر لیا ہو مگر پرانے کاروبار سے لگاؤ کی صورت میں پارٹ ٹائم کے طور پر اب بھی اپنے کام کو جاری رکھے ہوئے ہیں محفل پر ادھر ادھر یہ اپنے نسخوں کی ترویج و اشاعت کے لیے خاصے کوشاں ہیں ۔۔اس لیے آپ چنداں فکر نہ کیجئے انکی ۔۔یہ بھلے چنگے ہیں محترم:battingeyelashes::heehee:
 
محب علوی صاحب !!! آپکو کس نے کہا کہ یہ محترم بجھے بجھے رہتے ہیں ۔۔۔ ہرگز نہیں ۔۔ دھڑا دھڑ پر مزاح کی ریٹنگز دیے جا رہے ہوتے ہیں :heehee: جو اتنے بجھے ہوئے ہوں وہ بھلا اتنے پرمزاح ہو سکتے ہیں ۔۔ اور ویسے بھی بھلے انھوں نے کاروبار تبدیل کر لیا ہو مگر پرانے کاروبار سے لگاؤ کی صورت میں پارٹ ٹائم کے طور پر اب بھی اپنے کام کو جاری رکھے ہوئے ہیں محفل پر ادھر ادھر یہ اپنے نسخوں کی ترویج و اشاعت کے لیے خاصے کوشاں ہیں ۔۔اس لیے آپ چنداں فکر نہ کیجئے انکی ۔۔یہ بھلے چنگے ہیں محترم:battingeyelashes::heehee:

نہیں میں آپ کی بات نہیں مان سکتا ۔ قیصرانی نے مجھ پر "ہتھ" سخت رکھا ہوا ہے آج کل اور میں جہاں بھی جاتا ہوں وہاں قیصرانی کا کرارا جواب میرا منتظر ہوتا ہے۔ مجھے سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ یہ قیصرانی کو کون بندہ ایسے ماہر جواب بنا بنا کر دے رہا ہے یا کہاں سے چوٹ کھا کر مجھ پر ایسی سخت چوٹیں کر رہا ہے۔

اب کچھ کچھ عقدہ وا ہو رہا ہے۔ :applause:
 
ہر گزرتا دن بتا رہا ہے کہ مین ہیٹن میں ٹریفک بڑھتی جا رہی ہے اور 25 دسمبر تک حشر ہو جائے گا۔

آج ویسے بھی تقریب رونمائی روشنائی شجر بمقام راک فیلر سنٹر تھی۔
 
Top