خالہ مردوں سے اس قدر بیزاری ، ہم کہاں جائیں گے ویسے میرے پہلے پیغام کے ہی ڈیلیٹ ہونے کے بعد میںکبھی تفریحا بھی خواتین کارنر کی طرف نہیں گیا ورنہ امید ہے خاصا طویل اور خوفناک تبصرہ کیا جا سکتا ہے ، نئے پیغامات کی تلاش کے دوران دو چار عنوان دیکھے تھے ، وہاں بھی کوئی سماجی کام نہیں ، ساسوں اور نندوں کی "تعریفوں" کے پل باندھے کے دعوت نامے ارسال کیے جا رہے ہیں ۔۔ سو اِس پار کہ اس اُس پار حال ایک جیسا ہے ۔۔
جناب ، مجھے مردوں کی اٹھک بیٹھک سے کوئی دلچسپی نہیں قطعی نہیں ،
کیا کرتے ہیں ۔؟ کیوں کرتے ہیں ۔؟ کیسے کرتے ہیں آئی ڈونٹ کئیر ۔ ،
مجھے صرف اپنا خواتین کارنر الگ چاہئیے تھا جو مل گیا ۔۔ باقی کی مجھے پرواہ نہیں
میں تو ذرا ہنسی مذاق کے مُوڈ میں تھی سو اسلئیے ہنس بول رہی تھی
ایٹم بم ہائیڈروجن بم کے بارے میں کیا خیال ہے ویسے ہنسی مذاق الگ الگ ہوا ہے تو عنقریب "گپ شپ" کا زمرہ ویران ہو جائے گا ۔۔تو ہم کون سا وہاں سنجیدگی سے ایٹم بم بنانے کا سوچ رہے ہیں، ہم بھی وہاں ہنسی مذاق کریں گے۔
ان کے لیے ہم الگ سے کمرہ بنوا دیں گے کہ بھائی لوگو اگر سنجیدہ ہی بیٹھنا ہے تو ادھر بیٹھو۔
تو ہم کون سا وہاں سنجیدگی سے ایٹم بم بنانے کا سوچ رہے ہیں، ہم بھی وہاں ہنسی مذاق کریں گے۔
تو وہاں بھی یہی ہو رہا ہے جو یہاںتو پھر میرے وہاں گھسنے پے پابندی کیوں۔۔۔۔۔۔مجھے ابھی کا ابھی جاواب دیںنہیں تو میں جلاس نکالنے لگی ہوں
اس لیے کہ وہاں ایسا مذاق ہورہا ہے کہ جس کہ بعد ہنسی نہیں نکلتی بلکہ ہنسنا خود ایک مذاق لگنے لگتا ہے اس لیے آپ نہ ہی جاؤ تو بہتر ہے
ہم ہیں ناں وہاں پر آپ کاہے کو فکر کرتی ہیں اور یہ یہان آپ کا اکلوتا بھائی کون ہے زرہ اس کا تو پتا چلے؟ہم کوئی نہیں کیا آپکے ؟ارے تو اپ کو لگتا ہے میں اپنے بھائی کے پیچھے نا جاؤں حد ہو گئی۔وہاںانہیں کسی نے تنگ کیا تو کون انہین بچائے گا بھلا جو میں نا ہوئی تو
ہم ہیں ناں وہاں پر آپ کاہے کو فکر کرتی ہیں اور یہ یہاں آپ کا اکلوتا بھائی کون ہے ذرا اس کا تو پتا چلے؟ہم کوئی نہیں ہیں کیا آپکے ؟ارے تو اپ کو لگتا ہے میں اپنے بھائی کے پیچھے نا جاؤں حد ہو گئی۔وہاںانہیں کسی نے تنگ کیا تو کون انہیں بچائے گا بھلا جو میں نا ہوئی تو