ہاہاہاہی ہی ہی ،

زینب

محفلین
بھیا گھر تو ماشا اللہ پہلے بھی کوئی قریب نہیں تھا اور فون پر تو وہ بات کرنا پسند ہی نہیں فرماتیں
رہ گیا ان کے گھر جانا تو وہ جانے کا بہانہ ہی نہیں مل رہا مجھے اسی کے پلان بنا رہا تھا:sad2:
ن

افففففو پہلے ایک خرم کم تھا اب پلیز مجھے نا کہنا کوئی آیئڈیا دوں میں تو تنگ ہوں سب بہانے خوروں سے۔۔۔وہ بات نہین کرتی تو اپ بھی ںخرے دکھاو ان جاو
 
محمد نعمان

محفلین
ن

افففففو پہلے ایک خرم کم تھا اب پلیز مجھے نا کہنا کوئی آیئڈیا دوں میں تو تنگ ہوں سب بہانے خوروں سے۔۔۔وہ بات نہین کرتی تو اپ بھی ںخرے دکھاو ان جاو
یعنی خرم بھی اپنی طرح حالات کا مارا ہے۔۔۔۔۔خرم میاں کہاں ہو یہیں آجاؤ۔
یہ تو وہ بات ہوئی کہ نظروں میں آ نے کے لیے شور مچانا۔۔۔۔۔۔
اور بہانے کیا مطلب۔۔۔۔۔۔
بات کرنے کا مسئلہ نہیں ہے بات تو وہ کرتی ہے مگر فون پہ نہیں نا کرتی۔۔۔۔:wiltedrose:
 
زینب

محفلین
ہایئن تو پھر کیسے کرتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔سامنے کر سکتی ہے فون پے نہیں جاؤ جا کے ڈانٹو میری طرف سے بھی ڈانٹنا۔۔۔۔۔۔۔۔
 
طالوت

محفلین
خالہ مبارک ہو اقراء کی نسبت طے کرنے کے لیے ۔۔۔۔ اب ایک مٹھائی کو ٹوکرا بھی "پیسٹ" کر دیں اس میں سے پسند کی لے کر کھا لیں گے ۔۔
وسلام
 
تیشہ

محفلین
خالہ مبارک ہو اقراء کی نسبت طے کرنے کے لیے ۔۔۔۔ اب ایک مٹھائی کو ٹوکرا بھی "پیسٹ" کر دیں اس میں سے پسند کی لے کر کھا لیں گے ۔۔
وسلام

بہت شکریہ بھانجے :) ۔۔آپ آجانا ناں منگنی کا دعوت نامہ دوں گی تو پہنچ آنا ۔۔ وہی سے آکر مٹھائی بھی ۔۔ اور بہت کچھ ہوگا کھانے میں ۔۔ تو موجاں ہی موجاں ہونگیں ۔
کیا خیال ہے پھر ۔؟
 
شمشاد

لائبریرین
بھیا گھر تو ماشا اللہ پہلے بھی کوئی قریب نہیں تھا اور فون پر تو وہ بات کرنا پسند ہی نہیں فرماتیں
رہ گیا ان کے گھر جانا تو وہ جانے کا بہانہ ہی نہیں مل رہا مجھے اسی کے پلان بنا رہا تھا:sad2:

ارے یہ کون سے مشکل کام ہے۔ آج ایسا کریں کہ بازار سے درجن ایک سموسے لیں اور ان کے گھر پہنچ جائیں کہ امی نے بھجوائے ہیں۔ اب خالہ فون کے تھوڑا ہی پوچھیں گی اپنی بہن سے کہ واقعی انہوں نے بھجوائے ہیں یا بھانجا اپئی جیب سے لایا ہے۔

اگلا نسخہ ایک ہفتے بعد۔
 
محمد نعمان

محفلین
ہایئن تو پھر کیسے کرتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔سامنے کر سکتی ہے فون پے نہیں جاؤ جا کے ڈانٹو میری طرف سے بھی ڈانٹنا۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈانٹوں گا تو سامنے بھی نہیں کرے گی بات۔۔۔۔۔۔:arrogant:
فون پہ شاید اس لیے نہیں کرتی ہو گی کہ مجھ پہ کفایت شعاری کا دکھاوا کر رہی ہو گی۔:silly:
 
شمشاد

لائبریرین
خبردار نعمان بھائی ایسا بالکل نہ کرنا۔ اس کی باتوں میں نہ آنا، نہیں تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے۔

میرے والا نسخہ آزمائیں۔
 
زینب

محفلین
لو اس میں منصوبہ بنانے کی کیا بات ہے بھلا وہ تو میں سچی مچی پتوانے کا ارادہ رکھتی ہوں ۔۔۔شمشاد بھائی آپ میرے منسوبے پے پانی مت پھیرو نہین تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
محمد نعمان

محفلین
اچھا یعنی اب کھل کے میدان میں آگئی ہو تم۔۔۔۔
میں نے بھی کچی گولیاں نہیں کھیلیں میں بھی سازش تیار کرتا ہون تمہارے لیے ۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
میرے مشورے پر عمل کریں، سو فیصد گارنٹی ہے کہ کام ہو جائے گا۔ میرے ساتھ یہی ہوا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
لو اس میں منصوبہ بنانے کی کیا بات ہے بھلا وہ تو میں سچی مچی پتوانے کا ارادہ رکھتی ہوں ۔۔۔شمشاد بھائی آپ میرے منسوبے پے پانی مت پھیرو نہین تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پانی کی آجکل بہت قلت ہے۔ پانی سے یاد آیا، پانی آ گیا ہو گا۔ میں ذرا کوفی لے آؤں۔
 
Top