مبارکباد ہادیہ بہنا کو پانچ ہزاری منصب مبارک !

17831hlmjo.gif

20160820-473.gif

eb66fd62bebab54416bfa525faacc4bb5a0f6fdc_00.gif

w7s7co10.gif

الحمدللہ !!
ہماری بہت پیاری گڑیا ہادیہ بہنا نے بھی محفل پر اپنا پانچ ہزاری منصب پالیا ہے ۔ہم اس مبارک موقع پر بہنا کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔

eaqpfa.gif

qXodyxM.gif

ہادیہ بہنا کا شمار اردو محفل کی پر خلوص اور پسندیدہ شخصیات میں ہوتا ہے ۔بہنا کا اندازہ گفتگو بہت خوب ہے۔
معصوم اور حساس طبیعت کی مالک ہیں ۔ان کی موجودگی محفل کے ماحول کو پُررونق اور زعفران بنائے رکھتی ہے۔

happybirthday2you_zps4c6b4f21.gif~original

اس مبارک موقع پر ہماری جانب سے پھولوں کے تحائف

vrexpt.gif
vrexpt.gif
vrexpt.gif
vrexpt.gif

8be48572b6ce1f04172d60ced738e38c.gif

heartsunglittersource_bq4.gif

00051A018.gif

graphics-floaties-442260.gif
graphics-floaties-442260.gif
graphics-floaties-442260.gif
graphics-floaties-442260.gif

4043_original.gif

آپ کے لیے دعائیں اور نیک تمنائیں
اللہ کریم سے بہت دعا ہے کہ وہ پاک ذات آپ کو دنیا جہان کی نعمتوں سے نوازے، کبھی کسی کا محتاج نا بنائے، اپنا خصوصی کرم اور فضل آپ اور آپ کے سب گھر والوں، عزیزوں کو عطا فرمائے ،دنیا و آخرت کا نافع علم حاصل کرنے اور دوسروں کی پہنچانے کا باعث آپ کی ذات بنے، روز قیامت اللہ پاک ہر کامیابی سے ہمکنار کرے،حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے۔
آمین ثم آمین
یارب العالمین
 
ہادیہ

محفلین
وعلیکم السلام!
واؤوووووووو:applause::applause::applause:
ماشاء اللہ۔۔۔ یو آر گریٹ ۔۔۔ عدنان بھائی۔۔۔ :in-love:

خیر مبارک ۔۔۔ بہت خوش ہوئی۔۔ آپ کی پُر خلوص مبارکباد بہت پیاری ۔۔آپ کی طرح۔۔۔ تمام دعاؤں کے لیے شکریہ جزاک اللہ۔۔۔
200.gif

اللہ پاک وہ تمام دعائیں جو آپ نے میرے لیے کی ہیں آپ کے حق میں بھی قبول و مقبول فرمائے۔۔۔ آمین ثم آمین۔۔۔
 
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
اللہ کریم سے بہت دعا ہے کہ وہ پاک ذات آپ کو دنیا جہان کی نعمتوں سے نوازے، کبھی کسی کا محتاج نا بنائے، اپنا خصوصی کرم اور فضل آپ اور آپ کے سب گھر والوں، عزیزوں کو عطا فرمائے ،دنیا و آخرت کا نافع علم حاصل کرنے اور دوسروں کی پہنچانے کا باعث آپ کی ذات بنے، روز قیامت اللہ پاک ہر کامیابی سے ہمکنار کرے،حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے۔
آمین۔
۔۔۔
مبارکاں ہوون جی۔ :)
 
فرقان احمد

محفلین
عدنان میاں کو یہ سب رنگ ڈھنگ گڑیا رانی نے سکھائے ہیں۔ ہادیہ صاحبہ آپ کو یہ نیا منصب بہت مبارک ہو۔ امید ہے کہ رواں سال کے اختتام پر ہم آپ کو دس ہزاری منصب کی مبارک باد دے رہے ہوں گے۔ :) ڈھیروں دعائیں، آپ کے لیے ۔۔۔!
 
جاسمن

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو ہادیہ۔
اللہ آپ کو دونوں جہانوں میں سکھی رکھے۔ خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آپ کو بھی اپنے سب رشتوں سے آنکھوں کی ٹھنڈک دے۔ نصیب اچھے کرے۔ تمنائیں پوری کرے۔ آمین!
عدنان نے بہت پیاری لڑی بنائی ہے۔ ان کے لیے بھی اللہ یہ سب دعائیں قبول فرمائے۔ آمین!
 
محمد فہد

محفلین
ہادیہ آپ کو میری طرف سے بہت بہت مبارک

آمین یارب
 
Top