گھر کی فیورٹ پلیس بتائیں کمپیوٹر ٹیبل کے علاوہ ؛)؛)؛)

عینی شاہ

محفلین
السلام علیکم بھئی سب کو !:)
کیسے ہیں سب لوگ :rolleyes:بھئی عینی مینی تو بہت اچھی ہے :daydreaming:کافی دنوں سے میں سوچ رہی تھی کہ کیا کروں کیا کروں :thinking:ایک تو گرمی نے دماغ خراب کیا ہوا ہے :feelingbeatup:پہلے بھی ٹھیک کب تھا :biggrin:ہاں تو آپ کو ہننسنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے :cautious:اچھا چپ کر کے پڑھیں جو میں نے لکھا ہے :nerd:۔۔اچھا تو میں کہ رہی تھی کہ کافی دنوں سے کچھ کرنے کا سوچ رہی تھی پھر اج کھاناکھاتے کھاتے مائینڈ میں آیا کہ ۔۔اووووووووو یس یہ آئیڈیا اچھا ہے ! (y)کون سا آئیڈیا بتاتی ہوں صبر نہیں ہوتا اپ سے کیا ااا :baringteeth:بات یوں ہے کہ مجھے نا اپنے گھر سے بہت پیار ہے آپ سب کو بھی ہو گا نااا:rolleyes:اور گھر کے کچھ کارنزز پلیسس ایسی ہیں جہاں پر مجھ کو بیٹھنا اچھا لگتا ہے :)۔۔ جی جی بلکل کچن ،ڈائننگ ٹیبل کے علاوہ بھی بہت سی جگہیں ہیں:p ۔اچھا زادا فری نہ ہوں اپ اچھا :oops:
اب مجھے سیدھے سیدھے یہ بتا دیں کہ آپ کے گھر کی وہ کون سی پلیس ہے ایسی جہاں اپکو بیٹھنا اچھا لگتا ہے ۔ اور یہ بھی شیئر کریں کہ وہاں بیٹھ کے آپ گوسپ کرتے ،کچھ سوچتے یا اپنی کوئی ایکٹیویٹی کرتے ہوں تو وہ بھی بتا سکتے ہیں :):):)
اور سب لوگ یہاں آ کر بتائیں کاز میں نے کسی کو ٹیگنا شیگنا نہی ہے آئی سمجھ میں بات :nerd:
چلیں آ ئیں سب :):):)
 
قیصرانی

لائبریرین

ڈائننگ ٹیبل یعنی ہر وہ جگہ جہاں بیٹھ کر میں کھانا کھاتا ہوں :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
مجھے ساری جگہیں ہی پسند ہیں :)
کچن، اپنے والا کمرہ، لاؤنج اور چھت اور سیڑھیوں پر بیٹھنا اور ہر وہ جگہ جہاں پر ہم سب مل کر بیٹھے باتیں کر رہے ہوں۔ :)
 
واااااااااوووو یس یس جہاں سب باتیں کریں وہ پلیس بھی بہت اچھی ہوتی ہے نا تھینکیو عائشہ تم نے ریمائنڈ کرا دیا :):)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ٹیرس. اگرچہ بہت کم فرصت ملتی ہے وہاں بیٹهنے کی. البتہ سردیوں میں کم از کم جمعہ کے دن میری دوپہر و سہ پہر اکثر وہیں گزرتی ہے.
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
میرے گھر کی چھت پر واقع پرانا سٹور روم۔ خصوصاً چاندنی راتوں میں وہاں کھڑکی کے ساتھ بیٹھ کر چاندنی میں نہائے کھیتوں کو دیکھنا بہت پسند تھا۔
 
Top