گپ شپ کارنر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
گزشتہ کئی سالوں کے اخبارات کا مطالعہ کرنے کے بعد مندرجہ ذیل فقرے ایسے ہیں جو سدا بہار گپ شپ کے طور پر بار بار سامنے آئے ہیں :

- آئندہ سال تک بجلی کے بحران پر قابو پا لیا جائے گا۔
- غربت کو کم کیا جائے گا۔
- مہنگائی پر قابو پا لیا جائے گا۔
- دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ دیا جائے گا۔
- بدامنی پھیلانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔
- خفیہ ہاتھ بے نقاب کیا جائے گا۔
- ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔
- آئندہ بجٹ عوام دوست، غریب پرور اور عوامی امنگوں کا ترجمان ہو گا۔
- کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
- حکومت نے امن و امان برقرار رکھنے کا تہیہ کر رکھا ہے۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اب کیا فائدہ مجھے بات ہی بھول چکی ہے کہ کیا کہنے آئی تھی ۔ ۔اتنے عرصے بعد جواب دو گے تو مجھے بات بھول جاتی ہے ۔ :confused:
مجھے یاد ہی نہیں رہا کہ آپ کو یاد نہیں رہے گا چلیں کوئی بات نہیں پھر یاد آ جائے تو بتا دیجئے گا
 

خوشی

محفلین
عورت :

ایک ہو تو ڈرتی ہے۔
دو ہوں تو ڈراتی ہیں۔
تین ہوں تو لڑتی ہیں۔
چار ہوں تو لڑاتی ہیں۔
پانچ ہوں تو " ہم پانچ " کے کردار بن جاتی ہیں۔
چھ ہوں تو چھکے چھڑاتی ہیں۔
سات ہوں تو سات سمندر پیچھا نہیں چھوڑتیں۔
آٹھ ہوں تو آٹھوں پہر رلاتی ہیں۔
تو ہوں تو نو نو نہیں بلکہ یس یس کہلواتی ہیں۔
دس ہوں تو دس دس سو مرتبہ آئینے سے باتیں کرتی ہیں۔
گیارہ ہوں تو کرکٹ ٹیم بنا ڈالتی ہیں۔
بارہ ہوں تو بارہویں ترمیم کی طرھ اڑ جاتی ہیں۔
تیرہ ہوں تو اداکارہ " میرا " کی طرح چالبازیوں پر اتر آتی ہیں۔
چودہ ہوں تو چودہ طبق روشن کر ڈالتی ہیں۔
پندرہ ہوں تو ۔۔۔۔۔ بس آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے۔

پندرہ ہوں تو شمشاد جی کے پیغام بڑھا دیتی ھیں
 

تیشہ

محفلین
کل کوئی مجھے یاد دلائے میں نے اپنے بیڈروم ڈور کو تیل لگانا ہے ۔ :battingeyelashes: کمبخت بند ہوتا ہے تو کھلتاُ ہی نہیں :( ۔۔ ۔ روز سوچتی ہوں روز بھول جاتی ہوں ۔۔ کسی دن میں نے اندر ہی قید ہوجانا ہے ۔

فہیم ۔۔ زین یاد رکھنا اور یاد کرانا :battingeyelashes: ۔۔
 

تیشہ

محفلین
مجھے یاد ہی نہیں رہا کہ آپ کو یاد نہیں رہے گا چلیں کوئی بات نہیں پھر یاد آ جائے تو بتا دیجئے گا



:eek:

آگیا ۔۔ آگیا یاد ۔ ۔ میں نے تو م س ن پے ایڈ کرنا تھا :noxxx:
چلو اب آپ یاد رکھنا ۔۔ اول تو میں م س ن پے آتی ہی بہتتتتتتتتتتتتت کم ہوں مگر اب جب بھی گئی آپکی آئی ڈی ڈال دوں گی مگر جو مجھے آپ نے وہاں دیکھانا ہے وہ مجھے ای میل کر دو ناں :battingeyelashes:
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

جی کیوں نہیں۔
آپ بھی یہاں نئی ہم بھی یہاں انجانے سے:)
اور سنائیں کیسی ہیں آپ
 

فہیم

لائبریرین
اس دھاگے کو دیکھ کر عزیز امین کی یاد آگئی۔
اور اب تو دل کرتا ہے کہ میں‌ بھی ایک نعرہ ماروں۔

اردو محفل کی فضا بور۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top