گپ شپ کارنر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
جی ان شاعر صاحب کی بات اپنی فرزانہ اپیا سے ہی ہو رہی تھی جب یہ دل کا معاملہ سامنے آیا۔ خیر اس وقت بھی ایک شاعر صاحب ان سے محو گفتگو ہیں۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اچھا یہ چکر ہے مجھے تو یادہی نہیں تھا کہ فرزانہ آپی کا پروگرام ہے آج خیر اگلا پروگرام ضرور سنوں گا فون کال کے ساتھ
 
تیشہ

محفلین
ہاں :confused: کافی عرصہ ہوا امین ص نظر نہیں آئے :idontknow:
میں نے بھی پہلے کے جیسے انکو تنگ کرنا چھوڑا ہوا ہے ۔۔
animated029.gif
 
شمشاد

لائبریرین
یہ ہفتہ کیسا رہے گا؟

اس ہفتے طبیعت میں گھبراہٹ اور پریشانی کا احساس زیادہ رہے گا۔ پچھلے ہفتے بیوی نے جو سر پر بیلن مارا تھا، اس کا درد ابھی ایک ہفتہ مزید رہے گا۔ قراقلی ٹوپی اتارنے سے سر کا گومڑ لوگوں کا نظر آ سکتا ہے۔

طلاق کے لیے یہ ہفتہ نہایت سازگار ہے۔

پچھلی بیوی اور موجودہ محبوبہ سے اچانک ملاقات ہو سکتی ہے۔

اوپر کی آمدنی میں گھاٹے کا امکان ہے۔

پڑوسن کی کھڑکی اگلی جمعرات تک بند رہے گی کیونکہ آجکل وہ امتحان کی تیاری میں مصروف ہے۔

چھت پر جا کر کسی قسم کی حرکتیں کرنے سے اجتناب کریں، اس سے موجودہ بیوی کے دل میں شک و شبہ پیدا ہو سکتا ہے۔

حاسد قسم کی مخبری کے سبب ہونے ہونے والے سالے سے بری طرح چھترول ہونے کا امکان ہے۔

بڑھتی ہوئی عشق بازی کی وجہ سے تعلیمی معیار کے متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔

جمعرات اور جمعہ کو کوئی بری خبر مل سکتی ہے، شاید نتیجہ آ رہا ہے۔

اپنے کتے کی صحت کا خیال رکھیے گا۔

آج کے لیے اتنا ہی۔
باقی اگلے ہفتے۔
 
Fari

جناب آپ کے ستارے کی چال سے پتا چل رہا ہے کہ آپ کا ساڑھ ستی کا زمانہ ہے------:eek: :nailbiting:
اللہ کرم کرے-:battingeyelashes:
جلدی سے ستاروں کی نحوست دور کرنے والا نقش بنوا لیں- افاقہ ہوگا-
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top