گپ شپ کارنر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عسکری

معطل
مجھے تو جان پہچان کے کچھ لوگ بھی ہلاکو خان ہی لگتے ھیں:laughing:

ایسا کون ہے بھئی یہاں؟ جو ان کو نطر آٹآ ہے:rollingonthefloor:


halaku-khan-on-horse.jpg
 

عسکری

معطل
میں تو بہت محترم ہوں میرے پاس گاڑی ہے گھوڑا نہیں ہے۔پر ہاں یہ الگ بات ہے میرے ہاتھ سے گاڑی کا انجام کبھی اچھا نہیں ہوا۔
 

خوشی

محفلین
یہ عجیب بات کی آپ نے جس کے پاس گھوڑا ہو وہ محترم نہیں‌ہو سکتا کیا ، افسوس ہوا جان کے ، آپ شاید بھول گئے پہلے گر سواری ہی ہوا کرتی تھی
 

عسکری

معطل
نہیں یہ ہلاکو خان جیسے معزز کی بات تھی ورنہ گھوڑا تو گھوڑا تھا کون نہیں جانتا ابد سے لے ابھی 100 سال پہلے تک ساری دنیا نے اس پر سواری کی
 

خوشی

محفلین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
سچی مجھے اس بات کا علم نہیں تھا کہ‌آپ کی بھی عزت ھے یہاں:laughing:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top