گپ شپ کارنر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
ایسا کون ہے بھئی یہاں؟ جو ان کو نطر آٹآ ہے:rollingonthefloor:


halaku-khan-on-horse.jpg


zzzbbbbnnnn.gif
 

تیشہ

محفلین
میں کس سے گپ شپ کروں‌یہاں


میں ہوں تو مگر کچھ منٹوں میں سونے کی تیاری میں ہوں کہ تھک گئی ہوں کمر دُکھ رہی ہے :battingeyelashes: آج کالج پیدل چل کر جانا پڑا تو سب کچھ دکھُ رہا ہے ۔۔ اب میں آرام سے بیڈ پے نیم دراز ہوکر کچھ دیر ٹی۔ وی دیکھوں گی پھر سوجاؤں گی ۔ ۔ ۔ ۔
 

فہیم

لائبریرین
مت تھرتھراؤ :battingeyelashes: آپ کو کس لئے خوف ہے :confused: ۔۔ دوستوں کو تو اب تک میرا مزاج پتا ہی ہوتا ہے کبھی غصہ کیا :battingeyelashes: ؟ دیکھا مجھے کبھی :idontknow:
میں تو انجان لوگوں کی بات کررہی تھی ۔۔ :battingeyelashes:


غصہ تو غصہ ہوتا ہے نہ۔
بھلے کسی پر بھی کیا جائے
ویسے ابھی تو غصہ دور ہوگیا ہوگا آپ کا:)
 

حمنہ

محفلین
بچھی آپی کو تنگ نہ کیا جائے

آپ کو سب باجو کہتے ہیں لیکن مجھے آپی کہنا زیادہ اچھا لگتا ھے کیا میں آپ کو آپی کہہ سکتی ہوں؟
 

تیشہ

محفلین
بچھی آپی کو تنگ نہ کیا جائے

آپ کو سب باجو کہتے ہیں لیکن مجھے آپی کہنا زیادہ اچھا لگتا ھے کیا میں آپ کو آپی کہہ سکتی ہوں؟


سوری :blushing: میری نظر آج پڑی ہے یہاں ۔۔ ٹو لیٹ :blushing:

ہاں آپ کہہ لیں جو دل ہے آپی، باجو ، اپیا، خالہ، آنٹی ،آنی جو دل ہے کہہ لیں :happy:
 

تیشہ

محفلین
وہ میری دوست ھیں باجو کیسے کہوں ان کو
جو دل ہے کہہ لیں :battingeyelashes: مجھے کوئی اعتراض نہیں :happy: فرزانہ مجھ سے بڑی ہیں مگر کبھی کبھی وہ بھی مجھے باجو لکھ بول لیتیں ہیں :battingeyelashes:


( خوشی ،۔۔ آپ کہاں ہیں :confused: میں نے کال کی ہے آپ سے وہ نمبر لے کر نوٹ کرنے ہیں مجھے ۔ مگر آپکا موبائل آف ھے ۔۔ مجھے ٹیکیسٹ کریں ۔ ۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top