گپ شپ کارنر 2

ناعمہ عزیز

لائبریرین
وہ اس لیے کہ ناعمہ کے سمیٹر فریزر میں پڑے ہوئے ہیں۔

یعنی کہ آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ ناعمہ محفل کی رونق ہے :)

ناعمہ یہ پڑھ لو اس سے پہلے کہ شمشاد بھائی اپنا بیان بدل لیں :grin:

وہ تو مجھے پہلے ہی پتا ہے
میں اب آتی نہیں ہوں نا تو رونق ہی نہیں ہوتی:tongue::tongue:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top