گپ شپ کارنر 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
فائر فاکس میں سے فائر کو fire کے حوالے کر دو اور فاکس کو fox کے حوالے کر کے واپس آ جاؤ۔
 

میم نون

محفلین
پتہ نہیں کیوں نہیں دکھ رہے آپکو، مجھے تو صاف نظر آ رہے ہیں۔
ضرور اس میں شمشاد بھائی کا ہاتھ ہو گا :sleepy:

آپ ایسا کریں کہ فائر فوکس کو اضافیوں کے بغیر چلا کے دیکھیں، ہیلپ مینیو میں یہ والا آپشن موجود ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
صرف ہاتھ ہی نہیں، میں پورے کا پورا شامل ہوں۔

اصل میں بات یہ ہے کہ اس نے سردرد والا چشمہ لگایا ہوا ہے، نظر والا چشمہ لگوائے تو اس کو کچھ نظر بھی آئے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
صرف ہاتھ ہی نہیں، میں پورے کا پورا شامل ہوں۔

اصل میں بات یہ ہے کہ اس نے سردرد والا چشمہ لگایا ہوا ہے، نظر والا چشمہ لگوائے تو اس کو کچھ نظر بھی آئے۔

ہاں ہاں آپکو تو میرا سر درد کا چشمہ بڑا کھٹکتا ہے:mad:

آپ نے میرے اسمائلیز غائب کئے نا!!! کوئی نہیں مجھے بھی ڈھونڈ دئیے ہیں سعود لالہ نے:dancing:
اور جو آپ نے لئے ہیں نا وہ ذرا شرافت سے واپس کر دیں
نیئں تے میں باہر جا کے دسوں:talktothehand:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں سیاست میں دلچسبی کی وجہ سے تو نہیں کہہ رہی ہوں
آپ نے میرے اسمائلیز غائب کئے نا!!! کوئی نہیں مجھے بھی ڈھونڈ دئیے ہیں سعود لالہ نے
اور جو آپ نے لئے ہیں نا وہ ذرا شرافت سے واپس کر دیں
نیئں تے میں باہر جا کے دسوں
خبردار جو ایسی حرکت کی تو۔
آپ مجھے للکار رہے ہیں
اگر میرا خون جوش مار گیا نا تو
آہو
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top