گپ شپ کارنر 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
نون بھیا آج کل کچھ زیادہ ہی بزی ہو گئے ہیں
لگتا ہے کہ نون بھیا کی شادی پکی
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ کرے کہ ایسا ہی ہو لیکن شادی کے بعد لڑکیوں کی ذمہ داریوں میں خاصا اضافہ ہو جاتا ہے جنہیں ترجیحی بنیادوں پر ادا کرنا پڑتا ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
وہ تو ہے بٹ آئی بلیو وی کین کیپ بیلنس ان دیز تھنگز
اینڈ آئی ول ان شاءاللہ

ویسے بھی ابھی تو بس نکاح ہونا ہے بھیا۔۔ رخصتی نہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top