گپ شپ کارنر 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
ٹھیک ہے میں تو اپنا تعارف دوں گی ہی۔
یہاں دوسرئ بھی لڑکیا ں موجود ہیں یا ہم دو ہی ہیں۔
آپ بتائیں کیا کرتی ہیں ؟
 

mfdarvesh

محفلین
کیوں نہیں بیٹا ضرور کھول دیں گے آپ کے لیے
ویسے پوچھا اس لیے تھا کہ آپ کو مشورہ دے سکیں، ہم ان تجربات سے گزرتے رہتے ہیں :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ٹھیک ہے میں تو اپنا تعارف دوں گی ہی۔
یہاں دوسرئ بھی لڑکیا ں موجود ہیں یا ہم دو ہی ہیں۔
آپ بتائیں کیا کرتی ہیں ؟

جی ہیں اور بھی ہیں لڑکیا ں یہاں :) مقدس سس ہے نازنین ناز، عائشہ، ام نورالعین، سارہ غزل، شگفتہ اپیا، نیلم، ملائکہ :) بہت سی :)
اور میں ایم اے انگلش کی سٹوڈنٹ ہوں :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
عائشہ تو میری چھوٹی سس ہے :) اور وہ اس ٹائم کالج میں ہے دراصل سب ہی اس وقت کسی نا کسی کام میں مصروف ہو تے ہیں :) اس لئے رات کو زیادہ رونق ہوتی ہے محفل میں :) مقدس سس بھی آفس ہوں گی نازنین ناز درس ہوں گی :) اور نورالعین بھی :)
مجھے بھی تھوڑی دیر میں کالج جانا ہے :)
 

تبسم

محفلین
عائشہ تو میری چھوٹی سس ہے :) اور وہ اس ٹائم کالج میں ہے دراصل سب ہی اس وقت کسی نا کسی کام میں مصروف ہو تے ہیں :) اس لئے رات کو زیادہ رونق ہوتی ہے محفل میں :) مقدس سس بھی آفس ہوں گی نازنین ناز درس ہوں گی :) اور نورالعین بھی :)
مجھے بھی تھوڑی دیر میں کالج جانا ہے :)
آپ سب ایک ہی جگہ سے ہیں کیا۔
آپ کب سے اس فورم میں ہیں ۔
میں تو پہلی بار کسی فورم سے جوڑی ہوں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
نہیں تو سب مختلف جگہوں سے ہیں سس ، کچھ پاکستان سے کچھ پاکستان سے باہر سے ہیں :)

مجھے اس فورم سے منسلک ہوئے تین سال ہونے کو ہیں میرا انٹرنیٹ سے پہلا تعارف اسی فورم سے ہوا تھا اور اب اگر مجھےا نٹر نیٹ کی الف ب آتی ہے تو وہ یہاں سب بھائیوں کی مرہوں منت ہے :)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ سب ایک جگہ سے نہیں ہیں، کچھ تو پاکستان کے مختلف شہروں سے ہیں اور کوئی سعودی عرب سے ہے تو کوئی بریطانیہ سےاور کوئی ہندوستان سے۔
 

میم نون

محفلین
شمشاد بھائی ، بس کوشش کر رہا ہوں روٹین بنانے کی لیکن مشکل ہے :cool:

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ناعمہ بہن السلامُ علیکم
آپ سنائیں کیسی ہیں،کافی عرصہ سے آپ سے بات چیت نہیں ہوئی، پڑھائی کیسی جا رہی ہے؟

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


تبسم بہن محفل میں خوش آمدید :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top