گپ شپ کارنر 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
شمشاد بھائی ، بس کوشش کر رہا ہوں روٹین بنانے کی لیکن مشکل ہے :cool:

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ناعمہ بہن السلامُ علیکم
آپ سنائیں کیسی ہیں،کافی عرصہ سے آپ سے بات چیت نہیں ہوئی، پڑھائی کیسی جا رہی ہے؟

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تبسم بہن محفل میں خوش آمدید :)

میں بالکل ٹھیک ہوں نوید لالہ :)
آپ کہاں غائب ہیں؟؟؟ :rolleyes:
پڑھائی ایک دم فرسٹ کلاس ہے :) اور آپ کو تو شاید بتایا ہی نہیں میں نے ایم اے انگلش میں داخلہ لے لیا ہے:)
 
شمشاد

لائبریرین
ناعمہ ان کو اب غائب ہی سمجھو، بس کبھی کبھار ہی یہ نظر بچا کر آیا کریں گے، نہیں تو انہیں ڈانٹ پڑا کرے گی۔
 
میم نون

محفلین
میں بالکل ٹھیک ہوں نوید لالہ :)
آپ کہاں غائب ہیں؟؟؟ :rolleyes:
پڑھائی ایک دم فرسٹ کلاس ہے :) اور آپ کو تو شاید بتایا ہی نہیں میں نے ایم اے انگلش میں داخلہ لے لیا ہے:)

میں کہاں غائب ہونا ہے، بس یہیں ہوں :rolleyes:
ارے یہ تو بہت اچھی بات ہے، لیکن وہ جو آپ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں پڑھ رہی تھیں اسکا کیا بنا؟

ناعمہ ان کو اب غائب ہی سمجھو، بس کبھی کبھار ہی یہ نظر بچا کر آیا کریں گے، نہیں تو انہیں ڈانٹ پڑا کرے گی۔
نہیں نہیں، ڈانٹ نہیں پڑتی بالکل بھی (پٹائی ہو جائے تو الگ بات ہے ہاہاہاہا) :p
 
شمشاد

لائبریرین
ہیں :confused: تو بات ڈانٹ سے بھی آگے بڑھ گئی ہے۔ ارے اتنی جلدی، بھابھی تو خاصی تیز نکلیں۔
 
تبسم

محفلین
میں نہیں مان تی کے کوئی بی نا وجھے کے ڈانٹے ضرور کچھ کیا ہو گا اس لئے ڈانٹ پڑرہی ہے
 
میم نون

محفلین
اچھا میری طرف سے مبا رک ۔

تبسم آپکا بہت بہت شکریہ، اللہ آپکو خوش رکھے، آمین۔

میم نون یہاں آئیں اور اپنی شادی کی مبارک وصول فرمائیں۔
آپکا بھی شکریہ۔

لیکن آپ کیا غلط ملط افواہیں پھیلا رہے ہیں !!!
اگر میری مسز نے اسے پڑھ لیا تو پھر کیا ہو گا :sad3:
 
شمشاد

لائبریرین
خود ہی تو آپ نے لکھ دیا ہے غلط ملط بھی اور افواہ بھی اور پھر یہ باتیں ہو ہی گپ شپ والے زمرے رہی ہیں، پھر کاہے کی فکر۔ اور میں تو کہتا ہوں کہ وہ پڑھیں اور ضرور پڑھیں۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں کہاں غائب ہونا ہے، بس یہیں ہوں :rolleyes:
ارے یہ تو بہت اچھی بات ہے، لیکن وہ جو آپ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں پڑھ رہی تھیں اسکا کیا بنا؟

لالہ وہ میرے سر کے اوپر سے گزر جاتی تھی، ہم ہیں سید ھے سادھے بندے یہ ٹیکنالوجی اپنی سمجھ سے باہر ہے، مجھے لٹریچر میں انٹرسٹ تھا، بھائی جان نے ٹیکنالوجی میں پھنسا دیا، پر ہم نے بھی نجات حاصل کر ہی لی ہے :)
 
ظاہر ہے خالی سر ہو گا تو اوپر سے ہی گزرے گی ناں۔
 
محمد امین

لائبریرین
فنکار :rollingonthefloor:

فنکار سے ایک شعر یاد آگیا مگر اس کا آخری مصرعہ ہی یاد ہے۔

"کہ فنکارانہ روتے تھے آنسو نکل آئے"
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top