نویں سالگرہ گپ شپ سالگرہ نہم

عائشہ عزیز نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 1, 2014

  1. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,823
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہمممم جو کچھ نہیں کر سکتے وہ نوجوان کہاں کے ہوئے جناب
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    اب تو مصروف فارغ ہو گئے ہیں ناں تو مائیک پکڑ لیں پھر :)
     
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ رمضان کے مہینے میں آئسکریم، چائے، سموسے، پکوڑے ان کا ذکر نہ ہی کیا جائے تو اچھا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  4. سید فصیح احمد

    سید فصیح احمد لائبریرین

    مراسلے:
    3,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    عائشہ عزیز ۔۔۔۔ ارے ماؤ بلی چلو کچھ نیا کریں :battingeyelashes: ۔۔۔ بجائے بھائی سے کچھ لو :thinking: ۔۔۔۔۔ بھائی کو الٹا دینا پڑے کا :thumbsup: ۔۔۔۔۔۔ تو کیا مل رہا ہے ہمیں بھئی ؟؟ :rolleyes: ۔۔۔ :) :)
     
  5. سید فصیح احمد

    سید فصیح احمد لائبریرین

    مراسلے:
    3,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اب اس بات کو مانے گا کون ؟؟ :shameonyou: ۔۔۔۔۔ کہ آپ کچھ نہیں کر سکتے :surprise: ۔۔۔۔ بھائی جان کچھ تو خیال کریں o_O ۔۔۔۔۔ :p :) :) :)
     
  6. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    کیا صورت حال ہے بھئی ! :sleep::sleep:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. نوشاب

    نوشاب محفلین

    مراسلے:
    746
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    اس داگھے کو پڑھ کر تو بھوک تازہ ہو گئی
    میرا خیال ہے رمضان میں اس قدر کھانے پینے سے بھر پور دھاگے سے پرہیز ہی روا رکھا جائے تو ہماری جان ناتواں کے لیے بہتر ہے۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    خرم شہزاد خرم آپ کہاں چهپ رہے ہیں ؟ مائیک اٹهائیں اور کوریج شروع کریں ورنہ میں نے قبضہ کر لینا ہے اور پهر واپس بهی نہیں کرنا.
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  9. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    یہ کی نا اچهے بچوں والی بات. :bighug:
     
  10. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,144
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  11. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    آپ کو ایک آئس کریم لے کر دینے پر ایک گول گپا مفت کھانے کو ملے گا بھیااا جلدی سے ذرا آئس کریم لائیے گا :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  12. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    میں تو ہوں ہی اچھی بچی ۔۔ ہے ناں آپی :)
     
    • متفق متفق × 2
  13. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    اچهی نہیں بلکہ بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت اچهیییییییییییییییییییییییییییییییییی :)
     
  14. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    مجهے لگا ایسا صرف مجهے ہی محسوس ہوا ہے. :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    ہائیں سچی!! یہ میں کیا سن رہی ہوں اور کن سے سن رہی ہوں۔۔:daydreaming:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  16. سید فصیح احمد

    سید فصیح احمد لائبریرین

    مراسلے:
    3,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ہیں ؟؟؟ :eek: ایک آئس کریم کے بدلے بس ایک ہی گول گپا ؟؟ ،،،، او ماؤ بلی ۔۔۔ مجھے کم از کم 1 درجن تو موڈ بنانے کے لیئے چاہیے ہوتے ہیں o_O ۔۔۔۔۔ !! کوئی حال نہیں ان بچوں کا بھئی :confused: ۔۔۔۔۔۔ :) :)
    یہ لو آپ کی آئس کریم :) :)
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 1
  17. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    بری بات زیادہ گول گپے نہیں کھاتے بھیا ورنہ گلا خراب ہوگیا تو امی سے ڈانٹ پڑے گی۔۔
    اچھا میں ذرا آئس کریم کھا کر آتی ہوں :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  18. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    یہ تو ہے۔:daydreaming: لیکن کبھی کبھی ایسا بھی تو ہو جاتا ہے نا۔ :battingeyelashes:
    واپس لے لوں اپنا بیان :cowboy::cowboy::cowboy:؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    نہیں نہیں یہ آپ نے سیاست دانوں والے کام کب سے شروع کر دیئے اپیا :disappointed:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. دلاور خان

    دلاور خان لائبریرین

    مراسلے:
    883
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    افطار پارٹی ہونے جارہی ہے یہاں کیا:)
     

اس صفحے کی تشہیر